H Hamad Abbasi

H Hamad Abbasi "Follow Hamad Ahmed for insights on faith, spirituality, and educational growth."

24/05/2026
یوسی بیروٹ کے علماءِ کرام کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام تنظیماتِ اہلِ سنت کے ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔جس می...
11/04/2026

یوسی بیروٹ کے علماءِ کرام کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام تنظیماتِ اہلِ سنت کے ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔جس میں درج ذیل امور پر غور و خوض کے بعد اہم فیصلے کیے گئے:
موجودہ حالات کے پیشِ نظر علاقےمیں امن و امان کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا، اور اس بات کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا کہ فرقہ واریت اور عوام میں انتشار پھیلانے والے عناصر کی مؤثر روک تھام کی جائے۔
اجلاس میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر منعقد ہونے والے پروگرامز کو سراہا گیا، نیز ان پروگرامز کے بعد مختلف سطح پر سیلاب زدگان کے لیے جمع کیے گئے فنڈز مستحق افراد تک پہنچانے کے عمل کو قابلِ تحسین قرار دیا گیا۔
جامعہ نور الزہراء للبنات کے کامیاب افتتاح پر منتظمین کو مبارکباد پیش کی گئی، اور اس ادارے کی مزید ترقی، استحکام اور کامیابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس کے اختتام پر عالمِ اسلام کی فلاح و بہبود، ملک کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اتحاد و اتفاق کے ساتھ دین و ملک کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

طالبات کے روشن مستقبل کی ضمانتدرسِ نظامی (عالمہ کورس) میں داخلے جاریجامعہ نور الزہراء للبناتدینی و اخلاقی تربیت کے ساتھ ...
05/04/2026

طالبات کے روشن مستقبل کی ضمانت
درسِ نظامی (عالمہ کورس) میں داخلے جاری
جامعہ نور الزہراء للبنات
دینی و اخلاقی تربیت کے ساتھ معیاری تعلیم
اپنی بیٹی کا روشن مستقبل آج ہی محفوظ بنائیں۔
وی سی کہو غربی نزد بی ایچ یو موہڑہ
برائے رابطہ:
03475780434

تمام احباب ضرور شرکت فرمائیں۔۔۔اللہ پاک میرے دادا جان کی کامل بخشش فرمائے۔۔۔آمین
31/01/2026

تمام احباب ضرور شرکت فرمائیں۔۔۔
اللہ پاک میرے دادا جان کی کامل بخشش فرمائے۔۔۔آمین

30/12/2025

*💥ابـو عبیدہ زندہ ہے*

*حـــمــاـ س کے نئے ترجمان کو بھی ابو عبیدہ کے نام سے پکارا جائے گا*

*ابو عبیدہ کی موت کے باوجود اس کا بیانیہ اور اسلوب بدستور زندہ ہے۔ تنظیم نے نئے ترجمان کے لیے بھی وہی نام برقرار رکھنے کا اعلان کیا، جسے علامتی تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔*

*ابو عبیدہ ایک فرد سے بڑھ کر ایک علامت بن چکا تھا، جس کا کردار فــلسطــینی مزاحمتی تاریخ میں ایک اہم باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔*

23/12/2025

یہ ہے اصل مشائخ کانفرس
جس میں ہر مسلک کے چوٹی کے علماء اور سیاسی زعماء اتحاد امت کے نام پر مل بیٹھے ہیں
جس میں کسی ڈنڈے والے کی چاپلوسی نہیں
بلکہ
ڈنڈے والے کو ڈنڈا دکھایا جا رہا ہے
یہ علماء کی جھرمٹ ہے
غلاموں کی جمگھٹ نہیں
یہاں تعریفیں نہیں کی جاتی
یہاں آئینہ دکھایا جاتا ہے
سماعت کیجئےقبلہ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب کا دبنگ بیان

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H Hamad Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share