Al-Burhan Abbottabad

Al-Burhan Abbottabad تعلم وتعلیم🔸تزکیہ و اصلاح🔸تذکیر و دعوت🔸خدمت خلق

⚡ Not Just a Team. A Mission. A Journey.Step into *Atfal-ul-Burhan* and discover where your skills can make a difference...
21/09/2026

⚡ Not Just a Team. A Mission. A Journey.

Step into *Atfal-ul-Burhan* and discover where your skills can make a difference.

🔸 Murabbi | Admin | Media | Logistics | IT | Sports | Finance

🔗Apply now: albn.org/training
🔊Starting from: 27 September 2026
⏱️Duration: 08 Weekends only

Your talent has a purpose. Put it to work.🚀

معزز علماء کرام و ائمہ مساجد!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسیرتِ رسول ﷺ کا پیغام گھر گھر کیسے پہنچے؟اور نئی نسل کے دلوں...
03/09/2026

معزز علماء کرام و ائمہ مساجد!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سیرتِ رسول ﷺ کا پیغام گھر گھر کیسے پہنچے؟
اور نئی نسل کے دلوں میں محبتِ رسول ﷺ کیسے پیدا ہو؟

اسی اہم مقصد کے لیے مجلسِ سیرت ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام خصوصی علماء جوڑ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں سیرت کے پیغام کو عام کرنے کے عملی طریقۂ کار پر *مفتی حماد اللہ لغاری صاحب* کی خصوصی گفتگو ہوگی۔

📅 ہفتہ، 5 ستمبر 2026ء
🕓 دن 2 تا 4 بجے
📍 البرہان ایبٹ آباد

آپ کی شرکت اس مشن کے لیے قیمتی ہے۔

والسلام
مجلسِ سیرت ایبٹ آباد

مانسہرہ اور اس کے گرد و نواح سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کے لیے ایک خصوصی سیرت جوڑزیرِ سرپرستی:مفتی سید عدنان کاکاخیل...
31/08/2026

مانسہرہ اور اس کے گرد و نواح سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کے لیے ایک خصوصی سیرت جوڑ

زیرِ سرپرستی:
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب دامت برکاتہم

سیرتِ نبوی ﷺ کے حوالے سے اس اہم اجتماع میں تمام علمائے کرام سے شرکت کی درخواست ہے۔

📆 بروز بدھ، 02 ستمبر
🕡 وقت: عصر تا مغرب
📍 مقام: مدرسہ تجوید القرآن و مسجد حسنؓ، نزد ہنزہ فلور مِل، بائی پاس روڈ مانسہرہ

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کر دے

30/08/2026

آخری تین دن باقی ہیں ۔۔۔ اللہ پاک کے فضل سے ملک بھر سے تین ہزار سے زاید اساتذۂ سیرت ، سیرت طیبہ پڑھانے کے لیے رجسٹر کر چکے ہیں ۔۔۔ اگر آپ بھی *البرہان سیرت سرکلز* کے نظم کے تحت سیرتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھانا چاہتے ہیں تو 31 اگست رجسٹر کرنے کے لیے آخری تاریخ ہے۔ درج ذیل لنک پر رجسٹر لیجئیے ۔۔۔ اساتذہ ٹریننگ حاصل کیجئیے اور سیرت طیبہ پڑھا کر اپنی اور دوسروں کی زندگی میں انقلاب لائیے۔

https://albn.org/ustad

27/08/2026

آغوشِ سیرت میں ایک دن ✨

مجلسِ سیرت البرہان ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام “آغوشِ سیرت میں ایک دن” کے عنوان سے ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی۔
نشست کا آغاز تلاوتِ قرآنِ کریم، نعتِ رسول ﷺ اور درودِ شریف سے ہوا۔ مختلف ساتھیوں نے غزوۂ بدر کے اسباق، سیرت کے نقشہ جات اور سیرتِ نبوی ﷺ سے تعلق کی اہمیت پر گفتگو کی۔ بعد ازاں شرکاء کو علاقائی حلقات میں تقسیم کرکے حلقاتِ سیرت فیز 8 کی محنت کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

اختتامی دعا کے ساتھ نشست اختتام پذیر ہوئی۔ اللہ تعالیٰ اس کوشش کو قبول فرمائے اور سیرتِ نبوی ﷺ کے پیغام کو عام کرنے کا ذریعہ بنائے۔

✨ آغوشِ سیرت میں ایک دن ✨رسول اللہ ﷺ کی سیرتِ طیبہ سے اپنے تعلق کو جوڑنے کے لیے مجلسِ سیرت ایبٹ آباد کی طرف سے البرہان ک...
24/08/2026

✨ آغوشِ سیرت میں ایک دن ✨

رسول اللہ ﷺ کی سیرتِ طیبہ سے اپنے تعلق کو جوڑنے کے لیے مجلسِ سیرت ایبٹ آباد کی طرف سے البرہان کے رفقاء کے لیے ایک خصوصی اور ایمان افروز نشست!
آئیے سیرت طیبہ کا پیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم کیجئے!
📅 تاریخ: 26 اگست (بروز بدھ) | وقت: ظہر تا عصر
📍 مقام: جامع مسجد سمندر خان، کاغان کالونی، ایبٹ آباد
📞 رابطہ: 0317-5558140
شرکت کے لیے ابھی اپنی رجسٹریشن مکمل کریں:
🔗 رجسٹریشن لنک: https://forms.gle/emUuFTm3TwC1U7kE8

22/08/2026
*اصلاحی مجلس بانڈہ دلزاک ایبٹ آباد*اللہ تعالیٰ کا ذکر دلوں کو تسکین بخشتا ہے🔆 ہماری تیز رفتار بھاگتی زندگیوں میں کچھ اوق...
22/08/2026

*اصلاحی مجلس بانڈہ دلزاک ایبٹ آباد*

اللہ تعالیٰ کا ذکر دلوں کو تسکین بخشتا ہے

🔆 ہماری تیز رفتار بھاگتی زندگیوں میں کچھ اوقات لازمی ایسے ہونے چاہیں جو خالص اللہ سے مظبوط تعلق بنانے میں استعمال ہوں۔

ان اوقات کو:

🔅اللہ جلہ شانہ کی کائنات میں غور و فکر کرنے

🔅فطرت اور فطری زندگی کے قریب تر ہونے

‼️اور سب سے بڑھ کر اپنی زندگی کے مقاصد میں از سرِ نو تجدید کرنے میں صرف ہوں۔۔۔۔

🟦 آئیے *23 اگست بروز اتوار* کو اپنے دلوں بلکہ اپنی زندگیوں پر جمی گرد کو ہٹانے کے لیے

🟣اگر آپ بھی اپنی روز مرہ کی مشکلات اور گھر کے مسائل کی وجہ سے پریشان ہیں، دل کا سکون تلاش کر رہے ہیں تو
*جامع مسجد ابوبکر صدیق ؓ ، بانڈہ دلزاک سپلائی ایبٹ آباد میں اتوار کی شام مغرب کے بعد ہونے والی اصلاحی مجلس میں شرکت کریں۔*

مجلس اصلاح البرہان ایبٹ آباد

📢 سیرت النبی ﷺ پڑھانے کا سنہری موقع! کیا آپ اپنے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کو امت کے ہر ہر فرد تک پہنچا کر امت کا رشتہ نبی کری...
20/08/2026

📢 سیرت النبی ﷺ پڑھانے کا سنہری موقع!

کیا آپ اپنے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کو امت کے ہر ہر فرد تک پہنچا کر امت کا رشتہ نبی کریم ﷺ کی ذات طیبہ سے مضبوط کرنے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیں گے؟

📚 البرھان حلقات السیرۃ کے آٹھویں دور (سیرت سرکلز فیز 8) میں بطور استاد شریک ہو کر سیرت کو عام کرنے کے اس عظیم کام میں اپنا کردار ادا کیجئے۔

👈 ہفتے میں صرف 2 گھنٹے سیرت کی کلاس پڑھائیں۔ وقت، دن اور جگہ کا تعین آپ اپنی سہولت کے مطابق کر سکتے ہیں (مسجد، پارک، سکول یا آپ کا اپنا گھر، کہیں بھی سیرت پڑھا سکتے ہیں)۔

👈 بہترین تدریسی نتائج کے لیے آپ کو تفصیلی ٹریننگ، لیکچر پلان، نوٹس، آڈیو اور ویڈیو لیکچرز، اور پریزنٹیشنز بھی فراہم کی جائیں گی ان شاءاللہ۔

🗒️ اپلائی لنک: albn.org/ustad
📆 اپلائ کرنے کی آخری تاریخ: 31 اگست 2026

Address

Jinnahabad
Abbottabad
22010

Opening Hours

Saturday 08:00 - 06:00
Sunday 08:00 - 06:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Burhan Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category