25/04/2026
A view from Barseen, Havelian
This movie is based on the story of islam in world and beginning of islam in arabia.
25/04/2026
A view from Barseen, Havelian
22/04/2026
A view from Sando Gali , Abbottabad
21/02/2026
Khulasa e Quran lecture 2
Link comments mein
20/02/2026
حدیث 534:
حضرت ابومالک اشعری سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا طہارت نصف ایمان کے برابر ہے اور اَلْحَمْدُ لِلَّهِ میزان (عدل) کو بھر دے گا اور سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ سے زمین و آسمان کی درمیانی فضا بھر جائے گی اور نماز نور ہے اور صدقہ دلیل ہے اور صبر روشنی ہے اور قرآن تیرے لئے حجت ہوگا یا تیرے خلاف ہوگا ہر شخص صبح کو اٹھتا ہے اپنے نفس کو فروخت کرنے والا ہے یا اس کو آزاد کرنے والا ہے۔"
صحیح مسلم شریف کتاب الطھارۃ
HADITH 110
It is narrated on the authority of Jabir that a man once said to the Messenger of Allah ﷺ : Shall I enter Paradise in case I say the obligatory prayers, observe the (fasts) of Ramadan and treat that as lawful which has been made permissible (by the Shariah) and deny myself that what is forbidden, and make no addition to it? He (the Holy Prophet) replied in the affirmative. He (the inquirer) said: By Allah, I would add nothing to it."
Sahih Muslim Book Belief
حدیث 110:
سلمہ بن شبیب، حسن بن اعین، معقل یعنی عبداللہ، ابوالزبیر، جابر سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ اگر میں فرض نماز پڑھتا رہوں اور حلال کو حلال اور حرام کو حرام سمجھتے ہوئے اس سے بچتا رہوں تو کیا آپ ﷺ کی رائے میں میں جنت میں داخل ہوجاؤں گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں! اس شخص نے عرض کیا اللہ کی قسم میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کروں گا۔"
صحیح مسلم شریف کتاب الایمان
HADITH 9: Yahyā bin Yahyā narrated to us, Hushaym informed us, on authority of Sulaymān at-Taymī, on authority of Abī Uthmān an-Nahdī, he said, Umar bin ul-Khattāb, may Allah be pleased with him, said:
‘It is enough of a lie for a man that he narrates everything he hears’.
ابوعثمان نہدی سے روایت ہے ، کہا : عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا : آدمی کے لیے جھوٹ سے اتنا کافی ہے ( جس کی بنا پر وہ جھوٹا قرار دیا جا سکتا ہے ) کہ وہ ہر سنی ہوئی بات بیان کر دے ۔
صحیح مسلم
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: By him in whose hand my soul is, you will not enter Paradise until you believe, and you will not believe until you love one another: should I not guide you to something doing which you will love one another: spread out salutation among you.
Sunnan Abu Dawood
حدیث نمبر 5193:حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! تم لوگ اس وقت تک جنت میں نہیں جا سکو گے جب تک کہ ایمان نہ لے آؤ ۔ اور تم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے جب تک کہ آپس میں محبت نہ کرنے لگو ۔ کیا میں تمہیں ایسی بات نہ بتا دوں کہ اس پر عمل کرنے سے آپس میں محبت کرنے لگو ؟ آپس میں سلام بہت کیا کرو ۔‘‘
سنن ابو داؤد کتاب الآداب