31/08/2023
ایبٹ أباد(تعلیمی رپورٹر )ایبٹ أباد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کےسابق پرنسپل ممتازحیدرکے اعزازمیں کالج ھذا کےکلاس فورملازمین کی جانب سے الوادعی تقریب کاانعقاد کلاس فورملازمین نے پرنسپل ممتازحیدرکا شانداراستقبال کرکے انہیں کالج سے رخصت کیا اورانکی کالج کےلیے گراں خدمات پرروشنی ڈالی تفصیلات کےمطابق گزشتہ روزگورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کےپرنسپل ممتازحیدر کےاعزازمیں کالج ھذا کے کلاس فورملازمین کی جانب سے الوادعی تقریب منعقد ہوٸی جسمیں نۓ تعنیات ہونے والے پرنسپل سیدسعیدشاہ ۔پروفیسرمنیراحمدسواتی ۔پروفیسرنعیم ۔فیاض خان جدون اورسردار قمرسمیت کثیرتعدادمیں ملازمین نے شرکت کی اس موقع پر ملازمین نے پرنسپل ممتازحیدر کا استقبال کرکے انکی کالج کےلیے خدمات کو سہراکر خراج تحسین پیش کیاپرنسپل ممتازحیدر نے تمام ملازمین کاشکریہ اداکیا۔۔۔