IqraNet Quran institute
Online Business
Contact for purchase
any atem and Any jewelry
27/03/2024
Do you want to teach your kids Quran online?
We Provide Online Classes On Zoom, Skype and WhatsApp which is Suitable for You.
🗓5 Days Class in a Week.
⏰Class Timing is 30 to 35 Minutes Daily.
🎓We have well Experienced Qari
COURSES:
✅.... Basic Quran Reading
✅....Quran with Tajweed
" In One Course All Are Included "
.....Quranic prayers
..... Prayer/Namaz
.....Six kalma's
✅(Trial Session Available)
CONTACT US :
💟Thanks for you interest in our Academy!
📲Please Contact us
☎Cell & WhatsApp:
0315 5456952
22/03/2024
Do you want to teach your kids Quran online?
We Provide Online Classes On Zoom, Skype and WhatsApp which is Suitable for You.
🗓5 Days Class in a Week.
⏰Class Timing is 30 to 35 Minutes Daily.
🎓We have well Experienced Qari
COURSES:
✅.... Basic Quran Reading
✅....Quran with Tajweed
" In One Course All Are Included "
.....Quranic prayers
..... Prayer/Namaz
.....Six kalma's
✅(Trial Session Available)
CONTACT US :
💟Thanks for you interest in our Academy!
📲Please Contact us
☎Cell & WhatsApp:
+923155456952
فضائل و مناقب
سیرت و کردار
خاتونِ جنت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا۔۔۔
(از قلم راجہ وسیم صدیقی)
سبط_رسول٫ مخدومۂ کائنات کا نام_نامی فاطمہ ؓ ہے کنیت اْمّ محمدؐ اور القاب بتول، زہرا ہیں۔
فاطمہ نام کا معنی و مفہوم۔۔۔۔۔
فاطمہ کا مصدر ”فطم“ ہے اور ”فطم“ قطع ہونے کو کہتے ہیں۔ رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ نے آپ کو دوزخ سے منقطع فرما دیا۔
ولادت مبارک:
سیدہ ؓکے سن ولادت میں اختلاف ہے بعض کہتے ہیں کہ سیدہ فاطمہ ؓ کی ولادت باسعادت اعلان نبوت سے پانچ سال پہلے ہوئی جب کہ اکثر کا قول ہے کہ آپ کی ولادت بعثت نبوی کے ایک سال بعد 02 جمادی الثانی میں ہوئی۔
آپ کا ایک لقب زہرا ہے ۔۔۔۔زہرا کا معنی کلی ہے سیدہ کا تعلق ذات رسول ؐسے ایسے ہے جیسے کلی کا تعلق پھول سے ہوتا ہے
رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو شہزادی فاطمہ ؓ سے اس حد تک محبت تھی کہ جب سفر پر تشریف لے جاتے تو سب سے آخر میں سیدہ خاتون جنت ؓکے گھر تشریف لے جاتے اور جب واپس رونق افروز ہوتے تو مسجد میں دو نفل پڑھ کر سب سے پہلے اپنی لختِ جگر کے ہاں جلوہ فرما ہوتے۔
ترمذی شریف میں ہے کہ ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے پوچھا گیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کوسب سے زیادہ پیارا کون تھا؟ آپ نے فرمایا … فاطمہ ؓ …
امام نسائی کی روایت ہے کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری بیٹی فاطمہ … حور … ہیں۔
جگر گوشہ رسول:
بخاری شریف (مناقب فاطمہ ؓ) میں ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سیدہ ؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا:
فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے جو اسے ناراض کرتا ہے وہ مجھے ناراض کرتا ہے۔
اْم المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا ؓ فرماتی ہیں کہ حضرت فاطمہ ؓآتیں تو حضور ؐکھڑے ہو جاتے، مرحبا کہتے، پیشانی پر بوسہ دیتے۔ اپنی نشست سے ہٹ کر اپنی جگہ پر بٹھاتے اور سیدہ بھی حضور ؐکے ساتھ یہی معمول رکھتی تھیں۔
ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ دربار رسالت میں حاضر ہوئے اور پوچھا … ہم دونوں میں سے آپ کو زیادہ پیارا کون ہے؟ محبوب رب العالمین ؐنے زبان حق ترجمان سے ارشاد فرمایا کہ مجھے فاطمہ سب سے زیادہ محبوب ہے اور اے علی! تم سب سے زیادہ عزیز ہو۔
امیر المومنین حضرت سیدنا صدیق اکبر نے حضرت فاطمہ الزہرا ؓسے فرمایا کہ … آپ کے والد گرامی ؐسے زیادہ ہمیں پوری مخلوق میں کوئی محبوب نہیں اور ان کے بعد آپ سے زیادہ کوئی محبوب نہیں۔
جن سے محبت، محبت مصطفی ؐاور جن سے بغض، عداوتِ مصطفی بن گئی۔۔۔۔
ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ وصالِ مصطفی ؐکے تذکرے میں اکثر فرمایا کرتی تھیں کہ تمام ازواج رسول ؐموجود تھیں کہ سیدہ فاطمہ ؓتشریف لائیں۔ رحمتِ عالم ؐنے دیکھا تو فرمایا، میری بیٹی فاطمہ، مرحبا، پھر اپنے پاس بٹھایا۔ پھر کان میں سرگوشی فرمائی۔ اور پھر سب نے دیکھا کہ سیدہ فاطمہ زار و قطار رونے لگیں۔ حضور ؐنے فاطمہ کا رنج ملاحظہ فرمایا تو فاطمہ کے کان میں دوبارہ کوئی بات ارشاد فرمائی جس سے سیدہ زہرا نے تبسم فرمایا … اب سیدہ عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ خدمت اقدس سے اٹھتے ہی میں نے پوچھا کہ فاطمہ ؓ! حضور ؐنے آپ کے کان میں کیا ارشاد فرمایا تھا جس سے آپ رونے لگیں؟ تو مجھے جواب ملا کہ … میں حضور ؐکا راز فاش نہیں کر سکتی … وصال نبوی ؐکے بعد ایک دن میں نے فاطمہؓ سے کہا کہ … میں آپ کو اس حق کی قسم دیتی ہوں جو میرا حق آپ پر ہے۔ مجھے بتاؤ کہ حضور ؐنے کیا سرگوشی فرمائی تھی؟ تو اس وقت فاطمہ الزہرا ؓنے بتایا کہ … پہلی بار فرمایا کہ جبریل ہمیشہ ایک مرتبہ اور اب کی بار دو مرتبہ قرآن حکیم کا دور کر گئے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اے میری بیٹی میرا وصال قریب ہے۔ بس بیٹی! اللہ سے ڈرنا اور صبر کرنا اور دوسری مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فاطمہ! میرے بعد سب سے پہلے جنت میں تم ہی مجھ سے ملو گی۔ اور دوسری روایت میں ہے کہ دوسری مرتبہ حضور ؐنے فرمایا کہ فاطمہ ؓ! کیا تم خوش نہیں ہو؟ کہ تم جنتی عورتوں کی سردار ہو۔ پہلی بات پر جدائی مصطفی ؐکی خبر پا کر رونے لگی اور پھر زیارتِ مصطفیٰؐ کے ساتھ جنت کی بشارت کی نویدسن کر میرے چہرے پر تبسم بکھر گیا۔ مسلم اور بخاری نے حدیث نقل فرمائی ہے کہ حضور ؐنے ارشاد فرمایا کہ ”فاطمہ ؓ میرے جسم کا ٹکڑا ہے جس نے اس کو ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔ اور جس نے اس کو اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی۔“
مشکوٰۃشریف میں یہ بھی ہے کہ … جس نے فاطمہ ؓکو راحت پہنچائی اس نے مجھے راحت پہنچائی۔
عقد مْبارِک:
پندرہ سال کی عمر میں آپ کا نکاح ہوا، سولہ، اٹھارہ اور اکیس سال عمر کے اقوال بھی روایات میں موجود ہیں۔
سیدہ خاتونِ جنت ؓ کا جہیز:
حضرت علی ارشاد فرماتے ہیں کہ ”رسول اللہ ؐنے فاطمہ ؓ کو جہیز میں ایک چادر، مشک، کھجور بھرا چرمی تکیہ دیا۔“ بخاری شریف میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ:
”رسولِ خدا ؐنے شادی کے موقع پر فاطمہ ؓ کے ساتھ ایک چادر کھجور کی
چھال بھرا ایک چرمی تکیہ، دو چکیاں، ایک مشک اور دو گھڑے بھیجے۔“
حضرت فاطمہ ؓ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاں گئیں تو سارے کام اپنے ہاتھوں سے کرتیں۔ بچوں کی تربیت کے علاوہ چکی پیسنا، پانی لانا اور گھر کی صفائی ستھرائی کا کام خود کیا کرتیں۔
سیدہ فاطمہ الزہرا ؓ وصالِ نبوی کے بعد ہفتہ میں دو مرتبہ اور کم از کم ایک مرتبہ روضہ نبوی پر ضرور حاضر ہوتی تھیں اور مزار پر انوار پر جاروب کشی خود فرماتی تھیں۔ وصال مصطفی کے بعد کسی نے آپ کو ہنستے یا مسکراتے نہیں دیکھا۔ اسد الغابہ میں ہے کہ نبی کے وصال پاک کے بعد ساری زندگی سیدہ فاطمہ ؓنے کبھی تبسم نہیں فرمایا۔
حضرت فاطمہ رض کی وصیت:
وقت وصال شہزادی نے زانوئے مرتضیٰ پر سر مبارک رکھا ہوا تھا اور حیدر کرار رضی اللہ عنہ سے وصیت کی اجازت مانگی۔۔۔۔ اور پھر ارشاد فرمایا۔ چار باتیں عرضِ خدمت ہیں:
(ا)اگر میری طرف سے آپ کو کوئی تکلیف پہنچی ہو یا آپ پر میں نے کوئی زیادتی کی ہو تو خدا کے لئے مجھے معاف فرما دیجئے۔
(ب)میرے بچوں سے ہمیشہ شفقت فرمانا۔ ان کی دلداری کرنا ان سے پیار فرمانا اور ان کے سر پر دست محبت رکھنا۔
(د)قبرستان میں میرا جنازہ رات کے وقت لے جانا اس لئے کہ میری زندگی میں کسی نامحرم نے میرے قد و قامت کو نہیں دیکھا۔ اب بعد از وصال بھی میری خواہش ہے کہ مجھے کوئی دوسرا نہ دیکھے۔
(ج)مجھے بھول نہ جانا اور میری قبر پر تشریف لاتے رہنا اور دعائے خیر فرماتے رہنا۔
جب حضرت علی شیر خدا آپ کی وصیت سن چکے تو حیدر کرار کی آنکھوں میں آنسو رواں تھے اور آپ بھرائی ہوئی آواز میں فرما رہے تھے کہ ”اے شہزادی رسول ”حاشاللہ“ آپ نے کبھی مجھے کوئی تکلیف دی اور نہ ہی مجھے رنج پہنچایا۔ آپ نے کبھی میری دل آزاری نہیں فرمائیبلکہ ہمیشہ میری دلداری کی ہے۔ آپ نے کبھی مجھے مصائب میں نہیں ڈالا بلکہ ہمیشہ میری غمگساری کی ہے۔ آپ نے کبھی مجھے جفا نہیں دی بلکہ ہمیشہ وفاداری کی ہے گویا زہرا ؓآپ کانٹا نہیں بلکہ ایک پھول ہیں۔ میں آپ کی وصیتوں کو دل وجان سے قبول کرتا ہوں اور ان شاء اللہ ان پر پورا پورا عمل کروں گا۔“ یہ خوبصورت باتیں اہل اسلام کے لئے ہر دور میں مشعل راہ رہی ہیں اور ہمارے موجودہ معاشرتی اور نظریاتی بگاڑ کا حل بھی انہی ارشادات عالیہ پر عمل میں مضمر ہے۔ یقینا اولاد سے محبت شفقت پیار، دلداری اور اچھی تربیت نئے ماحول کو اصلاح احوال کی دعوت دیتے ہیں۔
حضرت علی رض سے وقت وصال معافی طلب کر کے سیدہ فاطمتہ رض ہر دور کی خواتین کو شوہر کے حقوق کی طرف توجہ دلا رہی ہیں۔۔۔۔
وصال مبارک:
سیدہ فاطمہ الزہرا ؓ نے 3 رمضان المبارک 11ھ منگل کے روز وصال فرمایا آپ کا وصال حضور اکرم کے وصال مبارک کے چھ ماہ بعد ہوا۔
آپ کو رات کے اندھیرے میں دفن کیا گیا
جنت البقیع کو مخدومہ کائنات٫ امام القبلتین ص کی لاڈلی شھزادی کا مدفن بننے کا شرف حاصل ہوا۔
جنازہ۔۔۔
حضرت فاطمہ رض کے جنازے کے متعلق مختلف روایات ملتی ہیں۔۔ ایک روایت کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ نے آپ کا جنازہ پڑھایا۔ ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت عباس رض نے آپ کے جنازے کی امامت کروئی۔۔ لیکن صحیح یہ ہے کہ آپ کا جنازہ
جانشین_پیغمبر
خلیفہ بلا فصل سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کی امامت میں ادا کیا گیا
اور اس پر کثیر تعداد میں روایات شاہد و موجود ہیں۔۔۔
اللہ تعالیٰ ملت اسلامیہ کو حضرت فاطمہ رض کے اسوہ مقدسہ پر چلنے کی توفیق بخشے۔
آمین یا رب العالمین
خاتون جنت ، جگر گوشہ رسولﷺ
حضرت فاطمہؓ بنت محمدﷺ
{یوم وفات : 3 رمضان المبارک}
آپ کی عظمت کو لاکھوں سلام
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
13/03/2024
Do you want to teach your kids Quran online?
We Provide Online Classes On Zoom, Skype and WhatsApp which is Suitable for You.
🗓5 Days Class in a Week.
⏰Class Timing is 30 to 35 Minutes Daily.
🎓We have well Experienced Qari
COURSES:
✅.... Basic Quran Reading
✅....Quran with Tajweed
" In One Course All Are Included "
.....Quranic prayers
..... Prayer/Namaz
.....Six kalma's
✅(Trial Session Available)
CONTACT US :
💟Thanks for you interest in our Academy!
📲Please Contact us
☎Cell & WhatsApp:+923155456952
Do you want to teach your kids Quran online?
We Provide Online Classes On Zoom, Skype and WhatsApp which is Suitable for You.
🗓5 Days Class in a Week.
⏰Class Timing is 30 to 35 Minutes Daily.
🎓We have well Experienced Qari
COURSES:
✅.... Basic Quran Reading
✅....Quran with Tajweed
" In One Course All Are Included "
.....Quranic prayers
..... Prayer/Namaz
.....Six kalma's
✅(Trial Session Available)
CONTACT US :
💟Thanks for you interest in our Academy!
📲Please Contact us
☎Cell & WhatsApp:+923155456952
25/02/2024
https://youtu.be/EYl9auRHFAw?si=5YK-BXJwiRfdhhWc
سالانہ محفل عنوان گنھگار آدمی اور اللہ کی رحمت ۔ ایبٹ آباد ۔۔ مفتی نذیر احمد قریشی صاحب#shortvideo سالانہ محفل عنوان گنھگار آدمی اور اللہ کی رحمت ۔ ایبٹ آباد ۔۔ مفتی نذیر احمد قریشی صاحب ***itariqmasood ...
25/02/2024
https://youtu.be/OSuvyAPFz5I?si=4M5DpWXtWA0vSz4Q
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت سے محبت M***i Nazir Sab Hometown #youtubeshort ummat ka Jawan نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت سے محبت m***i Nazir Sab Hometown SpeechImmamt ka Jawan ***itariqmasood ...
09/11/2023
*Product Name*: 3 Pcs Women's Unstitched Viscose Marina Printed Suit
*Product Description*: Upgrade Your Wardrobe With This Beautiful Unstitched Suit
*Product Details*:Fabric: Polyester Viscose Marina
Shirt: Printed
Trouser: Printed
Printed Woolen Shawl
Cuttings: Shirt: 2.5 Gazz, Trouser: 2.5 Gazz, Shawl: 2.5 Gazz
Note: There Might Be 1-3 Cm Errors Of Dimension Data Due To Pure Manual Measurement
There Might Be Slightly Color Difference Due To Different Light And Monitor Effect.
Product Code: MZ31801066SADGI
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Abbottabad