Hazara Academy Of Excellence
Hazara Academy of Excellence Is Estabilsed In 1997 in abbotabad under Supervision Of Syed Aalay Jawad Pirzada and Syed Aalay Mujeeb Peerzada
Hazara Academ
Hazara Academy of Excellence Is Estabilsed In 1997 in abbotabad under Supervision Of Syed Aalay Jawab Pirzada and Syed Aalay Mujeeb Peerzada. Hazara Academy is a chain of Hazara College Degree of Commerce Abbotabad.Under the supervision of highly qualified teachers students are getting good quality education. Admissions are open From PLay Group to Class 8th
Classes will start From March 2013
25/12/2017
قائداعظم ڈئےقریب ہے ماشااللہ پورے ملک میں زور شور سے منایا جائے گا قائد کی تصویریں پاکستان کے پرچم لگائے جائیں کچھ نوجوان شائد ریلی بھی نکالیں فیس بک پر پروفائل فوٹوز لگیں گی ٹوئٹر پر یہ ٹاپ ٹرینڈ ہو گا وزیراعظم ، صدر کے قوم کے نام پیغامات آیئنگے غرض وہ ایک شاندار دن ہو گا.
لیکن تصویر کا دوسرا رخ بھی ہے وہ یہ اسی رات کو وہ تصویریں اور پرچم کہیں گرے ہوں گے اور وہ نوجوان جنھوں نے جناح کے لئیے ریلی نکالی وہ بالی ووڈ کی داستانوں میں مصروف ہوں گے وہ لوگ جنھوں نے جذباتی لمحے میں سوچا تھا اپنے فرض ادا کرنے کا وہ یہ کہہ کر کہ میرے بدلنے سے کیا ہوتا ہے ایک قدم آگے بڑھ جائیں گے وہ وزیراعظم اور صدر جنھوں نے بیانات دیے تھے وہ کہیں گے یہ سیاست ہے ، بھئی کیا ہےوہ سیاست یہ سیاہ ست ہے وہ سیاست تھی اس دوران کوئی اوڑھ سیاسی دھرنا کوئی اور سیاسی ڈرامہ شروع ہو جائے گا اور لوگ بھول جائیں گے کوئی محمد علی جناح بھی تھا جو مسلمانوں کا وکیل بنا اور اپنی سیاست سے دنیا کی سب سے بڑی آبادی والے ملک کو دو حصوں میں تقیسم کرادیا وہ جو کبھی نماز پڑھنے میں دیر سے جاتا تو پچھلی صف میں کھڑا ہو جاتا اسے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا کہ وہ ملک کی سب سے طاقتور شخصیت ہے اس کا بولا قانون ہے اس کا کہا حکم ہے کسی کے پاس فرصت ہی نہیں ہوگی سوچنے کی زندگی کے گھومتے چکر میں ہر چیز کو ایک دن دے دیا گیا ہے اسی دن کو وہ چیز یاد کی جائے گی
جناح کوئی سماجی شخصیت نہیں تھی وہ اپنے زمانے کے سب سے مہنگے وکیل تھے لیکن وہ سماج کے لئیے کسی بھی سماجی شخصیت سے بہتر تھے اور وہ مہنگا ترین وکیل قومی خزانے سے ایک روپیہ تنخواہ لیتا رہا ....یہ ہے تصویر کا تیسرا رح کہ جناح کیا تھا وہ قوم کا باپ تھا ایک شفیق باپ تھا جو اپنی قوم کا درد سمجھتا تھا وہ ایک بابا نہیں تھا وہ اپنے اندر ایک مکمل فلسفہ تھا سیاست کا مگر سیاہ ست کا نہیں....
Sajjada Nasheen Hazrat Khawaja Syed Moin Uddin Chishti Ajmairi DEDICATE TO OUR BELOVED SUFFI SAINT HAZRAT KHWAJA SYED MOEIN UDDIN HASAN (RA) AND HIS DESCENDANT
29/07/2014
Eid Mubarak :)
03/02/2013
03/02/2013
Ayub Medical Complex
One of the Best School in Town ..!
Hazara Academy of Excellence Is Estabilsed In 1997 in abbotabad under Supervision Of Syed Aalay Jawab Pirzada and Syed Aalay Mujeeb Peerzada.
Hazara Academy is a chain of Hazara College Degree of Commerce Abbotabad.Under the supervision of highly qualified teachers students are getting good quality education.
Admissions are open From PLay Group to Class 8th
Classes will start From March 2013
Hazara Acadmy of Excellence Is Estabilsed In 1997 in abbotabad under Supervision Of Syed Aalay Jawab Pirzada and Syed Aalay Mujeeb Peerzada.
Hazara Acamy is a chain of Hazara College Degree of Commerce Abbotabad.Under the supervision of highly qualified teachers students are getting good quality education.
Admissions are open From PLay Group to Class 8th
Classes will start From March 2013
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Abbottabad