22/05/2026
🚨 warmly welcoming: sir Syed Ali kazmi as campus incharge 🚨
MDCAT fresh session 2026
🚨MDCAT :2026
1- Educational Purpose. 2- updates for our followers. 3- details of educational service offered by us
22/05/2026
🚨 warmly welcoming: sir Syed Ali kazmi as campus incharge 🚨
MDCAT fresh session 2026
🚨MDCAT :2026
13/01/2026
اپنے بچوں اور بچیوں کو جماعت ہفتم سے لے کر بارہویں جماعت تک مفت تعلیم دلوائیں ۔
Etea Scholarship Test for Class 6th/7th Students of Khyber-Pakhtunkhwa including Ex FATA !
____
😊* صوبہ خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کے ہونہار طلبہ و طالبات کے لیے زبردست موقع!*
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کے تعاون سے *Center of Excellence (CoE)* سرکاری تعلیمی اداروں میں داخلے اور اسکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
😊 *داخلے کی تفصیلات:*
😊 صرف *سرکاری اسکولوں* کے طلبہ و طالبات اہل ہیں یعنی جنہوں نے جماعت اول سے لے کر چھٹی یا ساتویں جماعت تک تعلیم سرکاری سکول سے حاصل کی ہو۔
😊 داخلے *لڑکوں اور لڑکیوں* دونوں کے لیے ہیں۔
😊 *مخصوص نشستیں نئے ضم شدہ اضلاع کے لیے مختص اور ضلعی میرٹ بنے گا*
😊 *داخلہ ٹیسٹ ETEA کے ذریعے ہوگا*
😊 *آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 18 جنوری 2026*
😊 ٹیسٹ دینے والے بچے یا بچی کا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اور ب فارم کا ہونا ضروری ہے ۔
😊 *اس پیغام کو تمام سرکاری اسکولوں کے طلبہ کے والدین، اساتذہ، اور متعلقہ افراد تک ضرور پہنچائیں تاکہ زیادہ سے.
زیادہ بچے اس موقع سے فائدہ اٹھا سکیں
31/12/2025
Admissions Open 2026–2027 at Marigold Imperial Montessori School (MIMS) 🌼
We offer a loving Montessori environment where children grow academically, socially, and morally.
✔ Montessori-Based Learning
✔ Safe & Child-Friendly Campus
✔ Trained & Caring Teachers
✔ FREE Pick & Drop Facility (Limited Routes)
🚨 Seats are limited — enroll early to secure admission!
📍 Abbottabad
📞 0334-8926586 | 0317-8881988
08/08/2025
ایبٹ آباد کے دل سے اُبھرتا ہوا میری گولڈ امپیریل مونٹیسوری اسکول (MIMS) ایک ہی مقصد لیے آگے بڑھ رہا ہے — نوجوان ذہنوں کو علم، تخلیقی صلاحیت اور مضبوط اخلاقی اقدار سے سنوارنا۔ ہمارے بانی اور سرپرستِ اعلیٰ ڈاکٹر پروفیسر عباس حسین شاہ کی رہنمائی میں، ہم ہر بچے کو سوچنے، کھوجنے اور کامیاب ہونے کے بہترین مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ اپنے شہر کی برادری کے ساتھ مل کر، ہم
MIMS
کو صرف ایک اسکول نہیں بلکہ ایک ایسی جگہ بنا رہے ہیں جہاں ہمارے شہر کا مستقبل کھِلتا ہے۔
Marigold Montessori
💥 Congratulations! Our Matric students made us proud with 100% results!
Join Sunrise Academy – where success begins!
| Monday | 14:30 - 20:00 |
| Tuesday | 14:30 - 20:00 |
| Wednesday | 14:30 - 20:00 |
| Thursday | 14:30 - 20:00 |
| Friday | 14:30 - 20:00 |
| Saturday | 14:30 - 20:00 |