16/05/2026
مجہوٹ ایک عظیم شخص سے محروم ہو گیا
ہم سے ایک عظیم، مخلص اور بے مثل شخصیت حاجی علی زمان کٹلی والے جدا ہو گئے۔
وہ صرف ایک انسان نہیں، بلکہ محبت، شفقت اور رہنمائی کا ایک باب تھے۔
Official Pakistan Meri Jaaan. Sab se Pehaly Pakistan. Love you Pakistan.
16/05/2026
مجہوٹ ایک عظیم شخص سے محروم ہو گیا
ہم سے ایک عظیم، مخلص اور بے مثل شخصیت حاجی علی زمان کٹلی والے جدا ہو گئے۔
وہ صرف ایک انسان نہیں، بلکہ محبت، شفقت اور رہنمائی کا ایک باب تھے۔
23/01/2026
مجہوٹ
تاریخی برف باری
بجلی معطل
عوامی ایم پی اے بجلی کے پول پر چڑھ کر عوام کی خدمت کے لیے کوشاں
Dont worry guys
MPA sb is on the way back to………
02/01/2026
موسم سرما کی پہلی برف باری
26/12/2025
جامع مسجد آمنہ
مجہوٹ
Jamaia Masjid Amna Majhot
16/11/2025
سردار فقیر خان مجهوٹ والےبقضائے الٰہی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین
15/11/2025
🎉 Kids Grooming Competition 2025.
A Resounding Success at GPS *Majhot*
Alhamdulillah! The "Kids Grooming Competition 2025," hosted by Government Primary School (GPS) Majhot, was held with great enthusiasm, and excellent discipline.
🌟 Competition Highlights
• Participation:
A total of 7 schools participated in this competition.
• Contest Categories (13 Items): Students competed in the following diverse categories:
• Recitation of the Holy Quran (Tilaawat-e-Kalaam-e-Pak)
• Hamd-e-Bari Ta'ala
• Naat ﷺ
• National Anthem
• Urdu Speech
• English Speech
• National Song
• Folk Song
• Tableau
• Urdu Calligraphy
• English Calligraphy
🏆 Results
GPS Majhot and GPS Tarhati jointly secured the First Position!
19/08/2025
محبوب بھائی
آج ہم میں نہیں رہے
بہت افسوس ہوا
ایک ایسی نیک اور عظیم انسان کے چلے جانے پر جس نے اپنی زندگ میں ہر دل کو محبت اور خیرخواہی سے نوازا۔ وہ ایک نہایت اچھے انسان تھے، جن کی ہر بات اور عمل میں خلوص اور انسانیت جھلکتی تھی۔ ان کی ہنسی، ان کی گرمجوشی اور ان کی نیکیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کے گناہوں کو معاف فرمائے، ان کی مغفرت کرے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ یا اللہ! ان کے اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
11/06/2024
السوڈان
Pray for them pls
ایبٹ آباد
نمل گیس سیلنڈر پھٹنے سے ٹویوٹا مکمل جل کر تباہ
غیر مصدقہ اطلات کے مطابق ایک بچہ جل کر شہید
31/12/2023
Insha Allah NA16