گورنمنٹ پرائمری اسکول لوہر بیرن گلی

گورنمنٹ پرائمری اسکول لوہر بیرن گلی ہمارا مقصد طالب علموں کو علم حاصل کرنے،بیان کرنے اور ان کی قدر کرنے کے لیے بااختیار بنانا ہے۔

https://youtube.com/?si=ifiGz04CQQ7WH1YH

23/08/2026

🏫 گورنمنٹ بوائز ماڈل پرائمری اسکول لوہر بیرنگلی کا خصوصی ترانہ 📖
ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے اسکول اور وادیِ بیرنگلی کی مناسبت سے ایک خاص ترانہ تیار کیا گیا ہے، جو بچوں میں علم کی اہمیت اور اپنے علاقے سے محبت کا جذبہ بیدار کرتا ہے۔
گاؤں کی ترقی اور بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک چھوٹی سی کاوش! 🌟
ترانہ سنیں اور اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
گورنمنٹ پرائمری اسکول لوہر بیرن گلی


20/08/2026

ہمارے اسکول کا روشن ستارہ!
گورنمنٹ پرائمری اسکول لوہر بیرن گلی کو اپنے ہونہار بچوں پر فخر ہے۔ جماعت پنجم کے ہونہار طالب علم حذیفہ صفدر کی خوبصورت آواز میں سورۃ الفیل کی تلاوت سماعت فرمائیں۔
بچوں میں قرآن پاک سے محبت اور اس کی تلاوت کا شوق دیکھ کر دِل خوش ہو جاتا ہے۔
ویڈیو کو لائیک اور شئیر کجیئے!

17/08/2026

ماشاءاللّٰہ! 🌸
گورنمنٹ پرائمری اسکول لوہر بیرن گلی کی پنجم جماعت کی ہونہار طالبہ سعدیہ زاہد کی پُرسوز آواز میں پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں ایک دل کو چھو لینے والا کلام۔

ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
اُن کی تصویر سینے میں موجود ہے

سنیے اور درودِ پاک کا نذرانہ پیش کیجیے۔ 👇

14/08/2026

آزادی کی حفاظت کے لیے ہمیشہ ہتھیار اٹھانے کی ضرورت نہیں ہوتی، ایک طالب علم کی محنت اور اچھا اخلاق ہی سب سے بڑی طاقت ہے۔ 📚🇵🇰
ملاحظہ کیجیے ہمارے اسکول گورنمنٹ پرائمری اسکول لوہر بیرنگلی کے بچوں کا یہ خوبصورت اور سبق آموز اسٹیج ڈرامہ!
جشنِ آزادی مبارک! 🎉

14/08/2026

آج 14 اگست 2026 کو گورنمنٹ پرائمری اسکول لوہر بیرنگلی میں جشنِ آزادی پاکستان انتہائی جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول سے ہوا، جس کے بعد پرچم کشائی کی گئی اور تمام شرکاء نے قومی ترانہ پڑھا۔ اسکول کے ننھے بچوں نے خوبصورت ملی نغمے اور تقاریر پیش کرکے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ اساتذہ کرام نے تحریکِ پاکستان کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور بچوں کو ملک کی ترقی کے لیے محنت کرنے کی تلقین کی، جبکہ تقریب کے آخر میں وطنِ عزیز کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا مانگی گئی۔
گورنمنٹ پرائمری اسکول لوہر بیرن گلی

14/08/2026
A grand celebration of Independence Day is coming up soon at Government Boys Model Primary School, Lower Beerangali!گورن...
13/08/2026

A grand celebration of Independence Day is coming up soon at Government Boys Model Primary School, Lower Beerangali!
گورنمنٹ پرائمری اسکول لوہر بیرن گلی

گورنمنٹ پرائمری اسکول لوہر بیرنگلی کی طرف سے تمام بچوں اور اہلِ وطن سے پرخلوص اپیل کی جاتی ہے🌱🇵🇰
11/08/2026

گورنمنٹ پرائمری اسکول لوہر بیرنگلی کی طرف سے تمام بچوں اور اہلِ وطن سے پرخلوص اپیل کی جاتی ہے
🌱🇵🇰

08/08/2026

کیا غیر حاضر بچہ بہتر نتائج دے سکتا ہے؟

02/07/2026

Education is a shared journey. If parents and teachers are not aligned, our students cannot reach their full potential and will continue to lag behind.....A message from sir Amir Afridi ADEO Establishment

Address

Abbottabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ پرائمری اسکول لوہر بیرن گلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share