Islam is the best religion in the world

Islam is the best religion in the world Islam is the best religion in the world

31/07/2022

اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ ۞
ترجمہ:
بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے اور بیشک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں.

EID MUBARAK𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦.
10/07/2022

EID MUBARAK
𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦.

11/03/2021
02/08/2020

ASSALAM-O-ALAIKUM
EID-UL-ADHA MUBARAK ❤️

05/12/2019
05/03/2018

بچوں کی تربیت کیسے کرنی چاہیے۔
اس ویڈیو پیغام کو ضرور سنئیے اور دوسروں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ

05/03/2018

قیامت کے دن ذلت ورسوائی سے بچنا۔۔۔
اس ویڈیو پیغام کو سن کر عمل کریں اور دوسروں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ

05/03/2018

قیامت کے دن ذلت ورسوائی سے بچنا۔۔
اس ویڈیو پیغام کو سن کر عمل کریں اور دوسروں کے ساتھ شئیر کریں۔شکرایہ

" Dirty hands are a sign of clean Money "
13/12/2016

" Dirty hands are a sign of clean Money "

27/08/2016



ایک بادشاہ انصاف پسند اور عوام کے دکھ سکھ کو سمجھنے والا تھا مگر جسمانی طور پر ایک ٹانگ سے لنگڑا اور ایک آنکھ سے کانا تھا۔

ایک دن بادشاہ نے اپنی مملکت کے ماہر مصوروں کو اپنی تصویر بنوانے کیلئے بلوا لیا۔

اور وہ بھی اس شرط پر، کہ تصویر میں اُسکے یہ عیوب نہ دکھائی دیں۔

سارے کے سارے مصوروں نے یہ تصویر بنانے سے انکار کر دیا۔

اور وہ بھلا بادشاہ کی دو آنکھوں والی تصویر بناتے بھی کیسے جب بادشاہ تھا ہی ایک آنکھ سے کانا،

اور وہ کیسے اُسے دو ٹانگوں پر کھڑا ہوا دکھاتے جبکہ وہ ایک ٹانگ سےبھی لنگڑا تھا۔

لیکن

اس اجتماعی انکار میں ایک مصور نے کہا: بادشاہ سلامت میں بناؤں گا آپکی تصویر۔

اور جب تصویر تیار ہوئی تو اپنی خوبصورتی میں ایک مثال اور شاہکار تھی۔

وہ کیسے؟؟

تصویر میں بادشاہ شکاری بنا اور بندوق تھامے نشانہ باندھے ، جس کیلئے لا محالہ اُسکی ایک (کانی) آنکھ کو بند ،

اور اُسکے (لنگڑی ٹانگ والے) ایک گھٹنے کو زمیں پر ٹیک لگائے دکھایا گیا تھا۔

اور اس طرح بڑی آسانی سے ہی بادشاہ کی بے عیب تصویر تیار ہو گئی تھی۔

کیوں ناں ہم بھی اِسی طرح دوسروں کی بے عیب تصویر بنا لیا کریں

خواہ انکے عیب کتنے ہی واضح ہی نظر آ رہے ہوں

اور کیوں ناں جب لوگوں کی تصویر دوسروں کے سامنے پیش کیا کریں.... اُنکے عیبوں کی پردہ پوشی کر لیا کریں!!
آخر کوئی شخص بھی تو عیبوں سے خالی نہیں ہوتا ناں !!

کیوں نہ ہم اپنی اور دوسروں کی مثبت اطراف کو اُجاگر کریں اور منفی اطراف کو چھوڑ دیں...... اپنی اور دوسروں کی خوشیوں کیلئے!!

ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ !!

( جو شخص مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا ، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی کرے گا ) ."

(بخاری و مسلم)

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam is the best religion in the world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islam is the best religion in the world:

Shortcuts

Share

Category