Muslim public school khair abad

Muslim public school khair abad

Share

education

23/03/2023
22/03/2023

پرنسپل شبیر خان صاحب افتتاحی تقریب کے موقع پر اظہار خیال کررہے ہیں.

Photos from Muslim public school khair abad's post 22/03/2023

اے ایس ڈی ای او(ASDEO) ضیاءاقبال صاحب سرکل اوگی اور مفتی ڈاکٹر ریاض صاحب مسلم پبلک سکول خیر آباد (بانڈہ جلات خان) کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار فرما رہے ہیں.

22/03/2023

جلد از جلد اپنے بچوں کو داخل کرائیں تاکہ ان کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو.
شکریہ!

22/03/2023

مسلم پبلک سکول خیرآباد کی عمارت بانڈہ جلات خان منتقل کی گئی ہے.
اب نئی سیشن کے داخلے جاری ہیں.

خصوصیات:-
اوگی سے میل و فی میل سٹاف کی زیر نگرانی
مناسب فیس
نئی اور کھلی عمارت
بازار کے ماحول سے محفوظ
بہترین تربیت
نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں

07/03/2023

خوشخبری
اب بٹگرام اور اوگی جانے کی ضرورت نہیں اعلی معیار تعلیم یافتہ سٹاف اب آپ کے گاؤں خیرآباد میں مناسب فیس میں اعلی تعلیم حاصل کریں پلے گروپ سے لے کر آٹھویں جماعت تک مکمل انگلش میڈیم
مسلم پبلک اسکول خیرآباد بانڈا جلات خان

03/03/2023

15 مارچ سے داحلے جاری ہے

18/11/2022

خکلے بٹگرام ثقافتی میلہ اور عوامی رد عمل۔
پچھلے دو دونوں سے گورنمنٹ ہائی سکول بٹگرام میں ضلعی ایڈمنسٹریٹر کے زیر اہتمام دو روزہ خکلے بٹگرام ثقافتی میلہ منعقد کیا گیا تھا۔
ہم اس میلے کے انعقاد پر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر اور انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
اسی طرح ثقافتی میلے اور پروگرامات منعقد کرنا بہت اہم اور ضروری ہے کیونکہ اس طرح کے پروگراموں میں ہمارے بٹگرام کے بچے اپنی ٹیلنٹ شو کرتے ہیں اور بچوں میں چھپی ہوئی ٹیلنٹ اجاگر کرنے موقع فراہم ہوتا ہے اور ایک تفریح کا موقع بھی فراہم ہوتا ہے
میلے میں ایک آئٹم جس میں ایک سکول کی بچیاں پرفارمنس کرتی ہیں جس کے ساتھ ڈول باجا بھی بجایا جاتا ہے اور بچیاں اسی انداز میں ناچتے ہوئے اپنی پرفارمنس ظاہر کرتی ہیں جوکہ نہایت غلط بات تھی کیونکہ ہمارا معاشرہ ہماری تعلیم اور سب سے بڑھ کر ہمارا مذہب ہمیں یہ اجازت نہیں دیتا کہ ہم اپنے سکول کے بچیوں کو نچایا جائے یا سرعام اس پر گانوں کے ساتھ پرفارمنس کیا جائے۔۔
ہم اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں اور آئندہ کے لئے ضلعی انتظامیہ سمیت آرگنائزنگ کمیٹی کو مشورہ دیتے ہیں کہ اس طرح کی آئٹمز پہلے سے دیکھ کر پیش کیا جائے جو آئٹمز ہمارے روایات اور معاشرے کے خلاف ہوتی ہیں وہ سٹیج پر جانے سے پہلے ہی سکپ کیا جانا چاہیے۔۔
کل جن بچیوں نے یہی پرفارمنس کیا ہے وہ ضلع بٹگرام کے کسی بھی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے بچے نہیں ہیں اور نہ ہی بٹگرام کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا ان سے کوئی تعلق ہے۔۔
ضلع بٹگرام کے تمام بچے جو سکول پڑھتے ہیں اور سٹوڈنٹس ہیں وہ سب ہمارے ہی بچے اور شاگرد ہیں لیکن کل جن بچیوں نے یہی آئٹم پیش کیا ہے وہ کسی بھی پرائیویٹ سکول کی بچیاں نہیں ہیں۔۔
بعض لوگ سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی پوسٹ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ بٹگرام کے پرائیویٹ سکولوں کے بچیاں ہیں جوکہ سراسر غلط اور جھوٹ ہے۔۔
ہم بٹگرام کے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں اپنے معاشرے ، روایات اور مذہبی باتوں کا مکمل خیال رکھتے ہیں اور ہمارے پرائیویٹ سکولوں کے تنظیم ( PEN ) میں ہمارے ساتھ ضلع بٹگرام کے بڑے بڑے علماء کرام اور مدارس بھی موجود ہیں جوکہ ہر بات اور ہر کام میں ہمارے ساتھ شامل ہوتے ہیں اور ہم ہر بات ان سب علماء کرام سے مشاورت کرکے کرتے ہیں۔۔
اور ہمارے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں الحمداللہ تین چار جئید علماء کرام بھی ہر وقت موجود ہوتے ہیں اور وہ بھی اسی طرح کے تمام پروگرامات دیکھتے ہیں اور کسی قسم کی کوئی غلطی ہو تو اسی وقت وہ وہی غلطی دور کرتے ہیں۔۔

منجانب۔۔۔۔پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹورک (PEN) ضلع بٹگرام

08/11/2022

مسلم پبلک سکول حیراباد کے تمام طلباء اور انکے والدین کو مطلع کیا جاتا ھے ک کل مورخہ 9/11/2022 کو سکول بند رہیگا جبکہ اگلے دن بچے اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
شکریہ
پرنسپل مسلم پبلک سکول حیراباد

Photos from Muslim public school khair abad's post 16/08/2022

فرسٹ ٹرم امتحان 2022_08_16

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Khair Abad
Abbottabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00