20/01/2026
Admissions are Open from 1st February 2026
Children Educational Academy & College is situated at Township Road Nilore Nawanshehr Abbottabad.
20/01/2026
Admissions are Open from 1st February 2026
09/01/2026
*A Tribute to my Staff*
میرے اساتذہ کو خراج تحسین
SUCCESS is not possible without the contribution of TEAM
کوئی بھی اسکول اکیلے کامیابی حاصل نہیں کر سکتا
اسکول کی کامیابی صرف عمارت، نصاب یا انتظام سے نہیں ہوتی،
بلکہ اس کے پیچھے پورے *اسٹاف* کی محنت، باہمی تعاون، انصاف پسندی اور خلوص شامل ہوتا ہے۔
جب تک اسکول کا ہر فرد اچھے رویّے کے ساتھ، دیانت داری سے، اور بچوں کے مستقبل کو سامنے رکھ کر کام نہ کرے،
تب تک کوئی ادارہ حقیقی کامیابی حاصل نہیں کر سکتا۔
الحمدللہ، میرے اسکول کا پورا *اسٹاف* محنتی، ذمہ دار اور بچوں کے ساتھ مخلص ہے۔
یہی خلوص، یہی ٹیم ورک اور یہی مثبت سوچ ہمارے اسکول کو آگے بڑھا رہی ہے۔
میں دل سے اپنے تمام *اسٹاف* ممبرز کا شکر گزار ہوں
ان سب کی محنت، تعاون اور اخلاص ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
اللہ ہم سب کو اسی جذبے کے ساتھ مزید بہتر کام کرنے کی توفیق دے، آمین۔
منجانب : ایڈمن ( C.E.A )
03/01/2026
Admissions Open 2026
27/12/2025
Congratulations 🎉
Marwa Jadoon
510
Annual-II 2025 (9th)
27/12/2025
Congratulations 🎉Top 3🎖🎖🎖
9th Marwa Jadoon 510
9th Maha Zahoor 482
9th Aiman Jadoon 455
سکول انتظامیہ تمام پاس شدہ طلباء و طالبات کو اور انکے والدین کو شاندار رزلٹ پر مبارک باد پیش کرتی ہے
بالخصوص کلاس نہم کی طالبہ " *مروہ جدون* " کو اس کامیابی پر سکول ہذا کے پرنسپل و جملہ سٹاف کی طرف سے بہت بہت مبارک
اللہ تمام طلبا ء طالبات کو زندگی کے ہر شعبہ میں کامیابی سے ہمکنار کرے آمین
منجانب : ایڈمن ( C.E.A )
16/11/2025
Activity Title: "Four Colorful Seasons"
Date of Activity: 15/11/2025
Class : Play Group + Nursery & Prep
Directress : Mam Hifza , Mam Aqsa, Mam Urooj & Mam Sumaira
Children Educational Academy & College
Activity Title: "Four Colorful Seasons"
Date of Activity: 15/11/2025
Class : Play Group + Nursery & Prep
Directress : Mam Hifza , Mam Aqsa, Mam Urooj & Mam Sumaira
Children Educational Academy & College
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |