29/03/2026
عید الفطر اور حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے فیول سیونگ تعطیلات کے بعد
ادارہ ہذا 30 مارچ 2026 بروز سوموار سے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کر رہا ہے۔
30 مارچ 2026 بروز سوموار سے معمول کے مطابق اوقات کار ہوں گے:
*پریپ سے فرسٹ ایئر*
• سوموار سے جمعرات اور ہفتہ: صبح 8:00 بجے سے دن 1:55 بجے
• جمعہ المبارک: صبح 8:00 بجے سے دن 12:00 بجے
*پلے گروپ اور نرسری:*
سوموار تا جمعرات صبح 8:00 بجے سے دن 12:30 بجے
جمعہ المبارک: صبح 8:00 بجے سے دن 12:00 بجے
دارارقم سکولز اینڈ کالج
کاغان کالونی منڈیاں، کیمپس ایبٹ آباد
📞 0992-381880-81
📞 0333-2381880
📞 0346-9579688
📞 0300-8112949
27/03/2026
🌟 جمعہ مبارک 🌟
یہ بابرکت دن ہمیں اللہ تعالیٰ کے قریب ہونے کا ایک خوبصورت موقع دیتا ہے۔
📖 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کرے، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور پیدا کر دیا جاتا ہے۔"
✨ آج کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں
🤲 اپنے لیے، اپنے والدین اور امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں
📚 دارِ ارقم سکولز اینڈ کالجز
جہاں تعلیم کے ساتھ کردار سازی ہماری پہچان ہے
26/03/2026
اے مردے مجاہد جگ زرہ
پہ نہیں یہ قوم کب جاگۓ گی
جب ھماذی نسلیں تباہ ھو جائیں گئ
26/03/2026
📚 ہماری تعلیم، ہمارا مستقبل
اب مزید تاخیر نہیں!
حکومت سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر سکول کھولے جائیں تاکہ ہمارے بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچایا جا سکے۔
یہ صرف تعلیم نہیں، بلکہ ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کا سوال ہے۔
اگر آج ہم خاموش رہے تو کل بہت دیر ہو جائے گی۔
🕯️ آئیں مل کر آواز اٹھائیں!
📖 بچوں کی تعلیم ہمارا حق ہے۔
📍 Dar-e-Arqam Schools & College
کاغان کالونی، منڈیاں، ایبٹ آباد
23/03/2026
📢 اہم اعلان
محترم والدین،
امید ہے آپ سب نے عیدالفطر کی خوشیاں بخیر و خوبی منائی ہوں گی۔ 🌙
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول 24 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہا ہے۔
📚 باقاعدہ اوقات:
🕗 صبح 08:00 بجے سے دوپہر 01:55 بجے تک
براہِ کرم اپنے بچوں کی بروقت اور باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
📢
Important Announcement
Dear Parents,
We hope you had a wonderful Eid-ul-Fitr. 🌙
This is to inform you that the school will reopen on 24th March 2026.
📚 Regular School Timings:
🕗 08:00 AM to 01:55 PM
Kindly ensure your child’s punctuality and regular attendance.
Thank you for your continued cooperation.
📍 Dar-e-Arqam School & College
Kaghan Colony Campus, Abbottabad
23/03/2026
A legacy of courage, a future of hope. Honoring the resolution that shaped our destiny.
Happy Pakistan Resolution Day!
22/03/2026
On 22nd March, we mark World Water Day with a simple but urgent reminder that every drop we save today is a gift to future generations. 💦
We stands committed to creating not just great minds, but responsible global citizens.
20/03/2026
Embracing the joy of Eid with bright smiles and hearts full of gratitude. Wishing you and your loved ones a blessed Eid Ul Fitr! 🌙✨