Tameer i Wattan P/S & Colleges Javaid Shahid Road Abbottābad KPK Pakistan

Tameer i Wattan P/S & Colleges Javaid Shahid Road Abbottābad KPK Pakistan

Share

Tameer i wattan Public Schools & Colleges Abbottabad Pakistan Educational Organization

Photos from Tameer-i-Wattan Public Schools & Colleges, Group of Education, Pakistan's post 07/07/2024
10/03/2024

رمضان المبارک
1445ھ
المملکة العربیة السعودیة

27/09/2023

By the grace of Almighty ALLAH
HSSC BOARD RESULT 2023

CONGRATULATIONS
1st Position* in Both Pre-Engineering & Computer Science Groups

Overall & Pre-Medical Group
2nd Position: Mahroosh Tanveer & Aimen Murtaza
3rd Position: Wajiha Fiaz

Pre-Engineering Group
Ist Position:* Umme Habiba Malik
2nd Position:* Maryam Fatima
3rd Position:* Mohazma

Computer Science Group
1st Position:* Syed Abdul Ahad
3rd Position:* Noor-ul-Ain Faisal

27/09/2023

𝗕𝘆 𝘁𝗵𝗲 𝗴𝗿𝗮𝗰𝗲 𝗼𝗳 𝗔𝗹𝗺𝗶𝗴𝗵𝘁𝘆 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛
𝗛𝗦𝗦𝗖 𝗕𝗢𝗔𝗥𝗗 𝗥𝗘𝗦𝗨𝗟𝗧 𝟮𝟬𝟮𝟯

𝗖𝗢𝗡𝗚𝗥𝗔𝗧𝗨𝗟𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗦
𝗧𝗔𝗠𝗘𝗘𝗥-𝗜-𝗪𝗔𝗧𝗧𝗔𝗡 𝗴𝗼𝘁
𝟭𝘀𝘁 𝗣𝗼𝘀𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗶𝗻 𝗕𝗼𝘁𝗵 𝗣𝗿𝗲-𝗘𝗻𝗴𝗶𝗻𝗲𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴 & 𝗖𝗼𝗺𝗽𝘂𝘁𝗲𝗿 𝗦𝗰𝗶𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽𝘀

𝗢𝘃𝗲𝗿𝗮𝗹𝗹 & 𝗣𝗿𝗲-𝗠𝗲𝗱𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽
𝟮𝗻𝗱 𝗣𝗼𝘀𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻: 𝗠𝗮𝗵𝗿𝗼𝗼𝘀𝗵 𝗧𝗮𝗻𝘃𝗲𝗲𝗿 & 𝗔𝗶𝗺𝗲𝗻 𝗠𝘂𝗿𝘁𝗮𝘇𝗮
𝟯𝗿𝗱 𝗣𝗼𝘀𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻: 𝗪𝗮𝗷𝗶𝗵𝗮 𝗙𝗶𝗮𝘇

𝗣𝗿𝗲-𝗘𝗻𝗴𝗶𝗻𝗲𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽
𝟭𝘀𝘁 𝗣𝗼𝘀𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻: 𝗨𝗺𝗺𝗲 𝗛𝗮𝗯𝗶𝗯𝗮 𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸
𝟮𝗻𝗱 𝗣𝗼𝘀𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻: 𝗠𝗮𝗿𝘆𝗮𝗺 𝗙𝗮𝘁𝗶𝗺𝗮
𝟯𝗿𝗱 𝗣𝗼𝘀𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻: 𝗠𝗼𝗵𝗮𝘇𝗺𝗮

𝗖𝗼𝗺𝗽𝘂𝘁𝗲𝗿 𝗦𝗰𝗶𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽
𝟭𝘀𝘁 𝗣𝗼𝘀𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻: 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗔𝗯𝗱𝘂𝗹 𝗔𝗵𝗮𝗱
𝟯𝗿𝗱 𝗣𝗼𝘀𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻: 𝗡𝗼𝗼𝗿-𝘂𝗹-𝗔𝗶𝗻 𝗙𝗮𝗶𝘀𝗮𝗹

23/09/2023

وطنِ عزیز پاکستان کا ایک اور اعزاز
پاکستان کے نامور عصری تعلیمی ادارے"تعمیر وطن پبلک سکول اینڈ کالج گروپ آف ایجوکیشن پاکستان" کے جماعت ہفتم کے طالبِ علم حافظ و قاری ابوبکر کی
*عالمی مسابقہ مزامیر داود الجزآئر*
*الشروق ٹی وی* میں شرکت اور پوزیشن

*پاکستانی قاری محمد ابوبکر بن ثاقب ظہیر(طالب علم تعمیر وطن پبلک سکول اینڈ کالج) نے پوری دنیامیں #دوسر ی_پوزیشن حاصل کرلی*

تفصیلات کے مطابق مسابقہ الجزائر مزامیر داود 2023 پانچ سخت مراحل پر مشتمل تھا ۔

*پہلا_مرحلہ*
پہلا راونڈ اپریل 2023 میں آن لائن ہوا جس میں دنیا بھر سے 16 سال سے کم عمر بچوں نے آن لائن شرکت کی۔ جس میں پوری دنیا سے 20 بچے حسن قرات کیٹگری میں اور 20 بچے حفظ القرآن میں پوری دنیا سے سلیکٹ ہوئے ۔ پاکستان سے حسن قرات میں قاری ابوبکر اور حفظ میں حافظ محمد اظہان کوالفائی ہوئے۔
*دوسرا_مرحلہ:*
دوسرا راونڈ 12 ستمبر 2022 سے الجزآئر میں شروع ہوا جس میں 20 قراء اور 20 حفاظ کے مابین مسابقہ ہوا جس میں 9 بچے حسن قرات اور 11 بچے حفظ القرآن میں اگلے مرحلے کے لئے کوالفائی ہوئے ۔ پاکستانی دونوں بچے اگلے مرحلے کے لئے سلیکٹ ہوگئے۔
*تیسرا_مرحلہ:*
تیسرا کوارٹر فائنل مرحلے میں 9 قراء اور 11 حفاظ بچوں کا مسابقہ ہوا جس میں اگلے مرحلے کے لئے 4 قراء اور 6 حفاظ کی سلیکشن ہوئی۔ جس میں دونوں پاکستانی بچے محمد ابوبکر اور محمد اظہان سیمی فائنل کے لئے سلیکٹ ہوئے ۔
*چوتھا_مرحلہ 😗
یہ سیمی فائنل مرحلہ تھا جس میں ایک دفعہ پھر 4 قراء اور 6 حفاظ کے مابین مسابقہ ہوا جس میں فائنل کے لئے 2 قراء اور 4 حفاظ کی سلیکشن ہوئی۔ مقابلہ حسن قرات میں پاکستان کے حافظ محمد ابوبکر فائنل کےلئے سلیکٹ ہوئے ۔ اور محمد اظہان فائنل میں نہیں پہنچ سکے۔

*پانچواں_گرینڈ فائنل مرحلہ 😗
فائنل مرحلے میں ایک دفعہ پھر دو قراء اور دو حفاظ کا آپس میں مسابقہ ہوا جس میں *پاکستان کے قاری محمد ابوبکر نے *دوسری_پوزیشن* حاصل کی۔
اور *انڈونیشیا کی بچی قاریہ ( Erin Zelia Nawavi ) نے #
اول_پوزیشن حاصل کی ۔
جبکہ حفظ میں *شام* کے حافظ عبد الرحمن نے *اول* اور *لیبیا* کے حافظ محمد سالم ںے *دوسری پوزیشن* حاصل کی۔

اس مقابلہ کی تلاوت الشروق ٹی وی الجزائر پر مخصوص شیڈول پر آن ائیر ہوگی۔



*اس سے پہلے قاری ابوبکر ابوظہبی کے عالمی مسابقہ جائزة_التحبیر2020 میں دنیا بھر میں اول_پوزیشن حاصل کر چکے ہیں ۔ اور قطر کے عالمی مسابقة تیجان_النور2022 میں پانچویں پوزیشن حاصل کر چکے ہیں ۔*
"تعمیر وطن پبلک سکول اینڈ کالج گروپ آف ایجوکیشن پاکستان" کی انتظامیہ حافظ ابوبکر اور ان کے والدین کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔ یقیناً وطن عزیز پاکستان اور "ادارہ تعمیر وطن پبلک سکول اینڈ کالج" کےلئے یہ بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔

15/06/2023
07/01/2023

Official Page:
Tameer-i-Wattan Public Schools & Colleges, Group of Education, Pakistan

07/01/2023

Alhammdolillah

07/01/2023

إِنَّ الْأَمْرَ كُلَّهُ لِلَّهِ ۗ
سب کام کاج (کارخانہءِ الہٰی) کےسارےاختیارات اللہ (کارساز و کار آفرین) کے ہاتھ میں ہیں
(۳:۱۵۴)

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


1
Abbottabad
22010