Voice of Teachers Pakistan

Voice of Teachers Pakistan

Share

This page for Teacher and student's actives in Primary school's Circle Birote and groming the Primary school's student's

29/12/2023

الحمدللہ ثم الحمد آج سے تقربیا 6 مہینے پہلے گورنمنٹ پرائمری سکول بیروٹ میں 25 مئی کو سنٹر بیروٹ کے ریٹائرڈ اساتذہ کرام کے اعزاز میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں اعلان کیا گیا تھا کہ سنٹر بیروٹ کے اساتذہ کی ایک غیر سیاسی، سماجی اور فلاحی تنظیم بنائی جائے گی جو کہ اساتذہ کرام کے مسائل کے حل کے لیے کام کرے گی۔ کمیٹی کا عمل جولائی میں عمل میں لایا گیا اور الحمد للہ ثم الحمد للہ کہ اب ہم اس قابل ہیں کہ اپنے اساتذہ کی خدمت کر سکیں۔ میری سنٹر بیروٹ کے اساتذہ (مرد و خواتین ) سے بالخصوص اور سرکل بیروٹ کے اساتذہ سے بالعموم درخواست ہے کہ آئیے ہمارے ساتھ شامل ہوں، ہمارے منشور کو پڑھیں اور اس میں مزید بہتری کی تجاویز دیں۔ آئیے ہم ساتھ مل کر اپنے مستقبل کو مزید بہتر بنائیں۔
منجانب آپ کا بھائی
ذیشان ذاکر

24/09/2023

چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک کریں اور کمنٹ سیکشن میں "Visa" لکھیں۔ اور پائیں UK کا فری ویزہ۔جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے😊

https://www.youtube.com/

20/09/2023

باقی ماندہ دنیا کے ذخیرہ اندوز جہنم میں جائیں گے۔جبکہ پاکستانی ذخیرہ اندوز ربیع الاول میں عمرے کو جائیں گے۔
سارے مل کر بولو
سبحان اللہ

The Teacher - YouTube 16/09/2023

https://www.youtube.com/

The Teacher - YouTube یہ چینل مقامی تاریخ ، مقامی سیر و سیاحت اور مختلف قسم کی معلوماتی ویڈیوز کے لئے ہے۔ اس میں آپ کو مقامی ہسٹری کے بارے میں وقتا فوقتا بتایا جائے گا۔ آج کی نوجو...

13/07/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Abbottabad