25/08/2026
🌟 NOBLE STAR — سردار سعد کی کامیابی کا شاندار سفر 🌟
ہمیں اپنے قابل اور ہونہار طالب علم سردار سعد پر فخر ہے، جو Noble Islamic School & College of Sciences, Abbottabad کے قابلِ فخر ستاروں میں سے ایک ہیں۔
🏆 F.Sc. میں 88% اور 89% نمبرز حاصل کیے۔
🏆 MDCAT 2023 میں شاندار 90% نمبرز حاصل کیے۔
اس نمایاں کامیابی کے بعد سردار سعد نے CA (Chartered Accountancy) کو اپنے مستقبل کے کیریئر کے طور پر منتخب کیا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اپنی محنت اور Noble Islamic School & College کی بہترین تعلیمی بنیاد کی بدولت، انہوں نے CA کے سفر میں بھی ماشاءاللہ نمایاں اور قابلِ قدر پیش رفت کی ہے۔
آج یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور فخر کا موقع تھا جب سردار سعد اپنے کالج تشریف لائے اور Managing Director, Noble Islamic School & College of Sciences سے اپنی شاندار کامیابی کے اعتراف میں Shield of Honour حاصل کی۔
🎓 MDCAT میں 90% نمبرز سردار سعد کی محنت، والدین کی دعاؤں اور Noble Islamic کے مخلص اور محنتی اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
⭐ Congratulations, Sardar Saad — Our Noble Star! ⭐
اللہ تعالیٰ سردار سعد کو CA کے سفر اور زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
Noble Islamic School & College of Sciences, Abbottabad
Where Dreams Become Achievements! 🌟