04/04/2025
"ٹیچنگ کا شوق رکھنے والے افراد کے لیے نایاب موقع!"
Providing quality education and nurturing talent in Abbottabad's educational landscape.
04/04/2025
"ٹیچنگ کا شوق رکھنے والے افراد کے لیے نایاب موقع!"
01/03/2025
🌙 رمضان مبارک! 🌙
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جس نے رمضان ایمان اور نیک نیتی کے ساتھ گزارا، اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔" (بخاری)
اللہ ہمیں اس بابرکت مہینے کی رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
انڈس گروپ آف کالجز ایبٹ آباد کی جانب سے تمام مسلمانوں کو رمضان کی دلی مبارکباد!
🌟 پاکستان کے ذہین طلبہ کے لیے شاندار تعلیمی موقع – مکمل اسکالرشپ 2025! 🎓✨
📢 آپ کا ٹیلنٹ، ہمارا تعاون – خواب حقیقت بننے کا وقت آ گیا!
انڈس گروپ آف کالجز ایبٹ آباد کیمپس نے پلے گروپ سے نویں جماعت تک کے طلبہ و طالبات کے لیے مکمل اسکالرشپ داخلوں کا اعلان کر دیا ہے! 🚀
💡 کامیابی کا پہلا قدم بہترین تعلیم ہے – اور ہم آپ کے ساتھ ہیں!
✅ معیاری تعلیم، جدید تدریسی ماحول، اور بہترین تربیت
✅ ذہانت کی پہچان، روشن مستقبل کی ضمانت!
✅ بغیر کسی مالی بوجھ کے، اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا نادر موقع!
⏳ محدود نشستیں – داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں!
📞 0310-5001481 | 0314-8268059
13/02/2025
"Confidence, curiosity, and courage! Muhammad Mehrab and Muhammad Rohan stepped up for an engaging interview with the Principal of Indus Group of Colleges. Keep aiming high!
"
09/02/2025
As part of our admissions process, preschool students meet with our principal for a formal interview. 🎓📝👍
08/02/2025
انڈس گروپ آف کالجز ایبٹ آباد سیکنڈ انٹری ٹیسٹ برائے سیشن 2025-26 کا کامیاب انعقاد۔۔۔
انٹری ٹیسٹ کا انعقاد پلے گروپ تا نویں کلاس کے لیے عمل میں لایا گیا
کثیر تعداد میں بچوں ،بچیوں اور والدین کی شرکت۔۔۔
عزم و استقلال سکالر شپ کے تحت 300سیٹس ، جس میں یتیم، ذہین اور ضرورت مند طالبات کیلئےنشستیں مختص
داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 10فروری 2025 کو ہو گا۔
25/01/2025
آج25 جنوری 2025 انڈس گروپ آف کالجز ایبٹ آباد میں پہلے انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد ہوا۔ والدین کا اعتماد اور طلبہ کا شوق ہمارے تعلیمی عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ ہم معیاری تعلیم کے ذریعے ایک روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے پرعزم ہیں۔🎈📚🎓🔝
We’re hiring male and female staff for Montessori, Primary, Middle, and High levels.
💼 Open Positions:
Teachers, Section Heads, Principal, VP, Coordinator, Admin, PTI, Receptionist, Accountant
🎓 Qualifications:
Bachelor’s, Master’s, MPhil
🌟 Benefits:
Pick and drop
Attractive salary
Career growth
📲 Apply Now:
WhatsApp: 0310-5001481
Phone: 0992-388222
15/01/2025
📢 Admissions Open!
🌟 Scholarship Opportunity Alert! 🌟
Join us for the Scholarship Test on Saturday, 25th January 2024 at Indus Group of Colleges, Abbottabad.
🎓 Scholarship Categories:
✅ Merit-Based Scholarships
✅ Need-Based Scholarships
Don’t miss this golden opportunity to secure your future with a quality education and financial support!
📌 Register Now!
📞 Call us at: 0992-388222
📲 WhatsApp: 0310-5001481
15/01/2025
انڈس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کی انتظامیہ نے عزم و استقلال اسکالرشپ کا اعلان کردیا۔
سالانہ رنگا رنگ تقریب تقسیم انعامات پرنسپل شجاعت حسین کی زیرنگرانی منعقد کی گئی۔
تقریب کے مہمان خصوصی ای ڈی او ایجوکیشن آفیسرتنویر اعوان تھے۔
اعزازی مہمانوں میں پروفیسر (ر) ایس مدثر شاہ،غلام جیلانی، سابق پرنسپل سمندر خان، رجب علی آزاد، سیرت ہزاری اور یاسر اعوان تھے۔
میرٹ، یتیم طلبہ، حفاظ اور شہداء کے خاندانوں کے بچوں کیلئے عزم و استقلال سکالر شپ کا اعلان کیاگیا۔
انڈس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کے بچوں نے باکسنگ، مارشل آرٹس،کنگ فوکا مظاہرہ پیش کیا۔
ننھے بچوں نے انتہائی خوبصورت رنگا رنگ پروگرام پیش کئے۔
اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔
پلے گروپ تا ایف ایس سی داخلے جاری ہیں۔
انڈس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز: نزد انجینئرنگ یونیورسٹی، ناڑی روڈ، ایبٹ آباد۔
مزید معلومات کیلئے کال کریں : 03105001481
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 13:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |