22/05/2024
الحمد اللہ حفظ سیکشن نظریہ پاکستان سکول نواں شہر کے نیے سیشن کے نیوں بچوں نے پارے مکمل کیے۔۔صیام ولدسلیم نے ساڑھے تین پارے ابوبکر ساجد نے دو پارے اور معاویہ ولد محمد سرفراز نے سوا پارہ ۔اور نفیسہ فضل محمد نے اپنی کلاس میں سب سے پہلے پارہ مکمل کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔۔اللہ تعالہ سب بچوں کو شوق وضوق سے پڑنے کی توفیق دیں اور والدین کے لیے نجات کا ذریعہ بنایے امین ثمہ امین۔۔بقلم قاری فضل محمد چترالی ہیڈ حفظ سیکشن نظریہ پاکستان سکول نواں شھر۔۔
08/05/2024