Basic Education Community School BECS Salhad Abbottabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basic Education Community School BECS Salhad Abbottabad, School, Near Awami General Store Thanda Choha, Abbottabad.
23/07/2022
ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے Becs اور NCHd کی جو ویری فکیشن ہو رہے تھے
تو E&SEF والوں نے اساتذہ سے پیسوں کی مطالبے کرتے تھے
کہ اگر پیسے دے تو سکول کی رپورٹ صحیح لکھ دینگے پیسے نہیں دینگے تو سکول اور اساتذہ کی ریکارڈ bogus لکھ دینگے۔
اساتذہ ہمارے ساتھ رابطے کر کے دعوا کر رہے ہیں کہ ہمارے پاس بطور ثبوت موبائل میں ریکارڈنگ موجود ہیں۔
اگر کسی کی سکول یا اساتذہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ختم کیا تو انشاء اللہ مانیٹرنگ والوں کی ریکارڈنگ سامنے لا کر پبلک کروں گا ۔
Elementary & Secondary Education Foundation Khyber Pakhtunkhwa
Shahram Khan Tarakai
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Near Awami General Store Thanda Choha
Abbottabad
17/09/2022