DUET photography

DUET photography

Share

Hardworking is the key of success

29/05/2025

ابراہیم افریقی افریقہ کا نیا وزیراعظم جس نے مغرب کے تمام سفارتخانے بند کر دیے سمیت امر,یکہ اور انکو کہا کہ افریقہ افریقیوں کا ہے افریقی اپنے وسائل اور معدنیات پر امریکی فرانسی قبضہ برداشت نہیں کریں گے اگر ٹرم۔پ نے لڑنا ہے تو اسکے الفاظ سیم سیم وہی تھے we will Fight یہ ایک مسلمان افریقی حکمران بنا ہے کہتا ہے کہ میں حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کی طرح درد برداشت کر سکتا ہوں یہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو اپنا آئیڈیل مانتا ہے اس وقت سارا افریقہ لیبیا ایتھوپیا یعنی جہاں جہاں بلیک لوگ ہیں وہ سارے اس کے ساتھ کھڑے ہو گے ہیں یہ کیپٹن بھی تھا یہ اپنے بیان پر اس طرح ڈٹ کر کھڑا ہے کہ اس نے کہا ہے کہ دنیا کو ہماری ضرورت ہے ہمیں دنیا کی نہیں اور کہتا ہے کہ میرا ایمان ہے لا الہ الا اللہ الله اكبر میں بطور مسلمان پاکستانی اس وقت ابراہیم افریقی کے ساتھ کھڑا ہوں کیونکہ یہ مظلوموں کی جنگ لڑ رہا ہے_

29/07/2024

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
ایسے ہوتے ہیں علی ع کے سپاھی۔
اپ کی جرات کو سُرخ سلام ❤️🚩
#پاراچنار

29/07/2024

Terrorism is the use of violence and intimidation, especially against civilians, to achieve political, religious, or ideological goals. It often aims to create fear and uncertainty within societies, disrupt governments, and bring attention to specific cause,

29/07/2024

Parachinar ma chukidar .talibun k sath mal kr shia nasal kashi krnay ma masrof

07/07/2024

اَلسَّلامُ عَلَی الْحُسَیْن ع
وَ عَلی عَلَیِ بْن الْحُسَین ع
وَ عَلی اَوْلادِ الْحْسَیْن ع
وَ عَلی اَصحابِ الْحُسَین ع

Photos from DUET photography's post 15/06/2024

مولا علئ نے فرمایا کہ بدترین وہ شخص ہے جو کسی جاندار کے ہاتھ پیر کاٹ دے آپ ء نے فرامایا کہ جنگ کے دوران بھی کسی کے ہاتھ پیر نہ کاٹنا۔
اج میں نے اپنے ملک میں حضرت صالح نبی علیہ سلام کی اونٹھنی کو دیکھا جس پہ ظلم کرنے کی وجہ سے ساری قوم پہ عذاب نازل ہوا تھا۔
بد قسمتی سے ايسے حیوان صفت لوگ اپنے آپ کو انسان اور ان بے زبانوں کو جانور کہتے ہیں جن پہ ظلم بھی وہ خود ہی کرتے ہیں ۔کبھی کتوں کو اذیت دیتے وڈیوز بناتے ہیں تو کبھی دوسرے جانداروں کے ساتھ ظلم کرتے ہیں۔
میرا مطالبہ ہے کہ جس حیوان نے اس بے زبان پہ یہ ظلم کیا ہے اسے فوری تور پر گرفتار کر کہ سزا دی جائے۔۔
بلکہ ہر اس بے حس آدمی کو سزا دی جائے جو خدا کی مخلوق کو اذیت دے کر خوش ہوتا ہے

17/02/2024

میں سوچ رہا ہوں کہ یہ فوج ہماری ہیں یا۰۰۰؟

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Abbottabad
22010