Jamia Masjid Taiba, Jinnahabad

Jamia Masjid Taiba, Jinnahabad Masjid & Community Center on the Basis of Quran, Sunnah & Brotherhood

نمازِ جمعہ کی تصویری جھلکیاںجامعہ مسجد طیبہ جناح آباد منڈیاں ایبٹ آباد میں نمازِ جمعہ کی بابرکت ادائیگی کی خوبصورت تصویر...
21/08/2026

نمازِ جمعہ کی تصویری جھلکیاں

جامعہ مسجد طیبہ جناح آباد منڈیاں ایبٹ آباد میں نمازِ جمعہ کی بابرکت ادائیگی کی خوبصورت تصویری جھلکیاں۔ 🕌🤍

21/08/2026

21اگست 2026 کا خطبہ جمعہ
جامع مسجد طیبہ جناح آباد منڈیاں ایبٹ آباد میں محترم حافظ امجد اسلام امجد جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد نے ارشاد فرمایا
خطبہ جمعہ کی ویڈیو جھلکیاں

20/08/2026
07/08/2026

07اگست 2026 کا خطبہ جمعہ
جامع مسجد طیبہ جناح آباد منڈیاں ایبٹ آباد میں محترم حافظ امجد اسلام امجد جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد نے ارشاد فرمایا
خطبہ جمعہ کی ویڈیو جھلکیاں

07اگست  2026خطبہ جمعتہ المبارکبمقام: مرکزی جامع مسجد طیبہ جناح آباد ایبٹ آباد🎙️ مقررمحترم حافظ امجد اسلام امجد صاحب حفظہ...
06/08/2026

07اگست 2026
خطبہ جمعتہ المبارک
بمقام: مرکزی جامع مسجد طیبہ جناح آباد ایبٹ آباد
🎙️ مقرر
محترم حافظ امجد اسلام امجد صاحب حفظہ اللہ
جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد
ارشاد فرمائیں گے

31جولائی  2026خطبہ جمعتہ المبارکبمقام: مرکزی جامع مسجد طیبہ جناح آباد ایبٹ آباد🎙️ مقررمحترم حافظ امجد اسلام امجد صاحب حف...
30/07/2026

31جولائی 2026
خطبہ جمعتہ المبارک
بمقام: مرکزی جامع مسجد طیبہ جناح آباد ایبٹ آباد
🎙️ مقرر
محترم حافظ امجد اسلام امجد صاحب حفظہ اللہ
جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد
ارشاد فرمائیں گے

25/07/2026

🕌 خطبہ جمعۃ المبارک
24 جولائی 2026
🎙️ رانا محمد اشفاق صدر مرکزی مسلم لیگ خیبر پختونخوا
📍 مرکزی جامع مسجد طیبہ جناح آباد منڈیاں ایبٹ آباد

24/07/2026

طیبہ مسجد جناح آباد منڈیاں میں خطبہ جمعہ کی جھلکیاں
خطبہ جمعہ صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خیبر پختونخوا رانا محمد اشفاق صاحب نے پڑھایا

ایبٹ آبادجامع مسجد طیبہ جناح آباد منڈیاں ایبٹ آباد میں صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خیبر پختونخوا رانا محمد اشفاق صاحب خطب...
24/07/2026

ایبٹ آباد
جامع مسجد طیبہ جناح آباد منڈیاں ایبٹ آباد میں صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خیبر پختونخوا رانا محمد اشفاق صاحب خطبہ جمعہ کے اجتماع سے خطاب فرما رہے ہیں

Address

Jamia Masjid Tayyaba Jana Abad Abbottabad
Abbottabad
JAMIAMASJIDTAYYABAJANAABADABBOTTABAD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Taiba, Jinnahabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Masjid Taiba, Jinnahabad:

Shortcuts

Share

Category