06/01/2024
Sangam Welfare Society Bagh Abbottabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sangam Welfare Society Bagh Abbottabad, bagh, Abbottabad.
06/01/2024
15/11/2023
ایبٹ آباد آر ٹی اے نے فوارہ چوک تا کمپلیکس و نواں شہر سوزوکی گاڑی کا فی سواری کرایہ 55 روپے مقرر کر دیا۔ چاہے کوئی چند کلومیٹر کے بعد گاڑی سے اتر جائے۔ کرایہ 55 روپے ہی ادا کرے گا۔ پانچ روپے کا سکہ تو ویسے بھی ناپید ہو چکا ہے۔ لوگوں سے 60 روپے ہی وصول کیا جائے گا۔
کچھ عرصہ قبل سوزوکی کے کرایوں کے خلاف تحریک شروع کی گئی۔ جو برادری ازم اور سیاست کی بھینٹ چڑھنے کے بعد بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئی۔ اتنے زیادہ کرائے کی وجہ سے سفید پوش خاندانوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔ سرکاری ادارے عوام کے حقوق کا تحفظ کرنے کی بجائے مافیا کی سرپرستی کر رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Bagh
Abbottabad
22010