07/07/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
گورنمٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر 3 کے ریٹائرڈ ٹیچر شاہ زمان شاکر صاحب وفات پاگئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی آخرت کی منازل آسان فرمائے۔ امین
نماز جنازہ آج 7 جولائی 2026 بمقام ٹھنڈا میرا مائی صاحبہ کی زیارت کے پاس 3 بجے ادا کی جائے گی۔