House of Physics with STJ

House of Physics with STJ

You may also like

techurdu.org
techurdu.org

This page helps students to develop their basic concepts and also guide about Entry Test Preparation

Operating as usual

04/09/2023

The Teacher is not the King but He is Kingmaker. Respect Teachers.

04/07/2023

ETEA Entry Test 2023

26/06/2023
21/06/2023

' آج کا دن یعنی 21 جون سال کا طویل ترین
دن اورہماری زمین پر تغیرات کا فلسفہ۔
"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
کہتے ہیں کہ آج کا دن یعنی 21 جون سال کا طویل ترین دن ہوتا ہے اور اسی طرح 21 جون کی رات سال کی مختصر ترین رات ہوتی۔ یہ بات آدھی درست اور آدھی غلط ہے۔ 21 جون دنیا کے صرف آدھے حصے یعنی شمالی نصف کرے (Northern Hemisphere) پر سال کا طویل ترین دن جبکہ 21 جون کی رات سال کی مختصر ترین رات ہوتی ہے۔ اس کے برعکس جنوبی نصف کرہ (Southern Hemisphere) پر 21 جون سال کا مختصر ترین دن جبکہ 21 جون کی رات سال کی طویل ترین رات ہوتی ہے۔ آئیں جغرافئے اور فلکیات کے طالب العلم کی حیثیت سے اس فلسفے کی بنیادوں پر کچھ روشنی ڈالتے ہیں۔ ہماری دنیا ایک وسیع و عریض خلا میں بمع دیگر سیاروں کے اپنے شمسی نظام میں کروڑوں بلکہ اربوں سالوں سے محو پرواز ہے۔ یہ 30 کلومیٹر فی سیکنڈ یا ایک لاکھ آٹھ ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سورج کے گرد گھوم رہی ہے اور یوں یہ پورے سال یا 365 دنوں میں سورج کے گرد بیضوی مدار ( Elliptical Orbit) بنا کر 94 کروڑ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔ آج سال کا طویل ترین دن جبکہ کل سال کی مختصر ترین رات تھی۔ یاد رہے کہ مختصر ترین دن اور طویل ترین رات دنیا کے صرف شمالی نصف کرہ (Northern Hemisphere) میں ہے یعنی خط استوا Equater سے شمالاً آدھی دنیا میں۔ روس، شمالی امریک، پورا یورپ، شمالی افریقہ اور براعظم ایشیا اس کی مثالیں ہیں۔ جبکہ خط استوا (Equater) سے جنوبا آدھی دنیا (Southern Hemisphere) میں اس کا بالکل الٹ تھا یعنی سال کا مختصر ترین دن اور طویل ترین رات تھی۔ اسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ارجنٹینیا، جنوبی افریقہ، مڈغاسکر، تنزانیہ اور زینبیا وغیرہ اس کی مثالیں ہیں۔ خط استوا سے مراد دنیا کے وسط میں کھینچی گئی وہ لکیر ہے جس نے ہماری دنیا کو شمالا جنوبا دو برابر حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ چونکہ ہماری دنیا پیاز یا تربوز کی شکل پر بنائی گئی ہے اور خط استوا کی لکیر دنیا کے گرد شرقا غربا بالکل وسط میں کھینچی گئی ہے اس لئے اس لکیر کی لمبائی سب سے ذیادہ یعنی 40075 کلومیٹر ہے۔ خط استوا پر سارا سال سورج کی شعائیں عمودا یعنی 90 ڈگری کا زاویہ بنا کر پڑتی ہیں اسلئے یہاں تمام عمر دن اور راتیں برابر یعنی 12، 12 گھنٹوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ خط استوا پر کل 13 ممالک کے خشکی کے علاقے واقعہ ہیں جن میں براعظم ایشیا کے تین، براعظم شمالی امریکہ کے تین اور براعظم افریقہ کے 7 ممالک شامل ہیں۔ دنیا کے گرد شرقا غربا کھینچی گئی خط استوا کو صفر درجہ تصور کیا گیا ہے جبکہ اس لکیر کے شمال اور جنوب میں 90 ،90 درجے کی 6، 6 مزید لکیریں کھینچی گئی ہیں۔ ہر ایک لکیر سے دوسری لکیر تک فرق 15 درجوں پر مشتمل ہے۔ یوں خط استوا کے شمال میں آرکٹک سرکل تک کل 6 لکیریں اور 90 درجے ہیں اور یوں خط استوا کے جنوب میں انٹارکٹک سرکل تک بھی کل 6 لکیریں اور 90 درجے ہیں۔ سورج 21 جون کو شمالی نصف کرہ میں خط استوا سے 5۔23 درجے پر ہوتا ہے۔ 23۔5 درجے پر دنیا کے جو مملک اور علاقے آتے ہیں سورج 21 جون کو ان تمام ممالک اور علاقوں پر 90 ڈگری کا زاویہ بنا کر اپنی شعائیں پھینکتا ہے اور یوں ان تمام علاقوں میں سخت گرمی ہوتی ہے۔ خط استوا یعنی صفر درجے سے لیکر 5۔23 ڈگری تک کے تمام علاقوں کو جغرافیہ دان اور فلکیات کے ماہرین نے خط سرطان Tropic of Cancer کا نام دیا ہے جس کی وجہ تسمیہ پر پھر کہیں بحث کی جائیگی۔ خط سرطان میں کل 16 ممالک آتے ہیں۔ خط استوا کے جنوب میں بھی خط استوا یا صفر درجے سے لیکر 5۔23 درجے تک کے تمام علاقوں کو خط جدی یا Tropic of Capricorn کہتے ہیں جس کی وجہ تسمیہ پر پھر کہیں بحث کریں گے۔ سورج 21 ستمبر کو خط استوا سے جنوب کی جانب اپنے سفر کے آخری درجے یعنی 5۔23 درجے پر ہوتا ہے اور بالکل عمودا یعنی 90 ڈگری کا زاویہ بنا کر اپنی شعائیں پھینکتا ہے۔ خط جدی میں دنیا کے کل 10 ممالک آتے ہیں۔ دن اور رات کے دورانئے اور موسموں میں تغیر اور تبدل کی بنیادی وجہ دنیا کی خلا میں سورج کے گرد گھومتے ہوئے ایک خاص پوزیشن پر ہونا ہے۔ آپ فرض کیجئے کہ دنیا کی شکل تربوز (watermillon) یا پیاز (Onion) کی طرح ہے۔ یہ نہ مکمل بیضوی (Elliptical) ہے اور نہ مکمل دائروی (Spherical)۔ تربوز کی شکل لئے ہوئے یہ 90 ڈگری پر نہیں بلکہ اپنی محور Axis پر 5۔23 ڈگری پر جھکی ہوئی (Tilted) ہے۔ یہ جھکی ہوئی حالت اگر نہ ہوتی اور دنیا اپنے محور Axis پر 90 ڈگری پر گھوم رہی ہوتی تو دنیا میں ہر جگہ ایک جیسا موسم ہوتا۔ دن اور راتیں بھی برابر ہوتیں۔ سورج کے گرد گھومتے ہوئے 22 دسمبر سے 22 مارچ تک دنیا کی حالت کچھ اور قسم کی ہوتی ہے۔ یعنی 22 دسمبر سے 22 مارچ تک شمالی نصف کرہ (Northern Hemispher) میں دن لمبے اور راتیں چھوٹی ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور جنوبی نصف کرہ میں اس کا بالکل الٹ یعنی دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہونا شروع ہوتی ہیں۔ 22 مارچ کو شمالی نصف کرے اور جنوبی نصف کرے دونوں میں ( Arctic اور Antarctic سرکل کو چھوڑ کر) دن اور رات برابر ہوتے ہیں لیکن 22 جون تک معاملہ جوں کا توں رہتا ہے یعنی شمالی نصف کرے میں دن کا لمبا اور رات کا چھوٹا ہونا اور جنوبی نصف کرے میں دن کا چھوٹا اور رات کا مسلسل لمبا ہونا۔ آخر کار 21 جون کو شمالی نصف کرے میں طویل ترین دن اور 21 جون کی رات مختصر ترین رات ہوتی ہے اور جنوبی نصف کرہ میں اس کا بالکل الٹ یعنی 22 جون کا دن سال کا مختصر ترین دن اور 22 جون کی رات سال کی طویل ترین رات ہوتی ہے۔ 22 جون کے بعد پھر شمالی نصف کرہ میں دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہونا شروع ہوجاتی ہیں جبکہ جنوبی نصف کرہ میں بالکل اس کا الٹ یعنی دن لمبے اور راتیں چھوٹی یا مختصر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ پورے 90 دن بعد یعنی 21 ستمبر کو پھر آرکٹک اور انٹارکٹک سرکلز کو چھوڑ کر پوری دنیا میں دن اور رات ایک جیسے یعنی 12 اور 12 گھنٹے کے ہوتے ہیں لیکن شمالی نصف کرہ میں دن کا چھوٹا اور رات کا لمبا ہونا اور جنوبی نصف کرہ میں دن کا لمبا اور رات کا چھوٹا ہونا برابر کا جاری رہتا ہے اور یوں 21 دسمبر تک یہی سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ نیچے تصویر میں دنیا کی جھکی ہوئی حالت اور سورج کے گرد اس کی گردش دکھائی گئی ہے۔ اس پوری گردش میں دنیا سورج کے گرد گھومتے ہوئے 94 کروڑ کلومیٹر فاصلہ 30 کلومیٹر فی سیکنڈ کے حساب سے طے کرتی ہے۔ ہمیں اس تیز ترین گردش کا احساس اسلئے نہیں ہو رہا کہ یہ سفر دنیا خلا میں طے کرتی ہے اور خلا میں کوئی ایسی چیز زمین کے قریب موجود نہیں جس کی اضافیت Relativity کی وجہ سے ہم یہ تیز ترین حرکت محسوس کرسکے۔ اور نہ خلا میں ہوا موجود ہے جس کیساتھ رگڑ کر ہم شور محسوس کرسکے اور اگر کہیں ایسا ہوتا تو شاید ہماری یہ دنیا انتہائی رگڑ کی وجہ سے کب کا ریزہ ریزہ ہو جاتی۔ اپنی گردش کے دوران ہماری زمین کے قریب آنے والا سیارہ اکثر وینس Venus ہوتا ہے جو ہم سے 8 کروڑ اور 10 لاکھ کلومیٹر کے فاصلے پر ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ 3 لاکھ کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کرنیوالی روشنی وینس Venusسے ہم تک 4 منٹ میں پہنچ سکتی ہے۔ اس پورے منظم اور مربوط نظام کے پیچھے واقعی کوئی حکمت اور دانائی والی طاقت موجود ہے جو کروڑوں نہیں بلکہ اربوں سالوں سے اس نظام کو قائم رکھا ہوا ہے اور جس کے لپیٹے کا ایک دن معین ہے۔
اور کتنی ہی نشانیاں ہیں آسمانوں میں اور زمین میں کہ گزرتے ہیں (کافر اور انکاری لوگ) ان مشانیوں پر اس حالت میں کہ ذرا دھیان بھی نہیں دیتے۔ سورہ یوسف آیت نمبر 105

30/05/2023

جب آپ نرسری یا پہلی جماعت کے بچوں سے بات کرتے ہیں تو آپ کو سائنس کے شوقین افراد سے بھری کلاس ملتی ہے --
وہ گہرے سوالات پوچھتے ہیں، وہ پوچھتے ہیں کہ خواب کیا ہے ؟ ہماری انگلیاں کیوں ہیں ؟ چاند گول کیوں ہے ؟ دنیا کی سالگرہ کیا ہے ؟ گھاس ہری کیوں ہوتی ہے؟ یہ بہت گہرے اور اہم سوالات ہیں -- لیکن دوسری طرف اگر آپ 12ویں جماعت کے طالب علموں سے بات کرتے ہیں تو آپ کو کچھ خاص دیکھنے کو نہیں ملتا۔ وہ غیر متجسس ہو گئے ہیں۔ نرسری اور 12ویں جماعت کے درمیان کچھ تو خوفناک ہوا ہے --

کارل ساگن

07/05/2023

Profess Dr . Abdul Salam discusses the Importance of Theory in science with Professor Dr. Hood bi.

22/04/2023

Eid Mubarak to you and your Family.

10/04/2023

What is Photo Electric Effect

10/04/2023

Differences between Direct Current and indirect Current.

27/03/2023

Physics students can know what this is? If yes then Answer in comments.

05/03/2023

Allah SWT is one who created perfect everything in the world.

29/12/2022

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

08/12/2022

Interference of light in Young Double slit Experiment

05/12/2022

Scholarship for Talented Students

04/12/2022

for Study in

02/12/2022

Let's watch and enjoy the Beauty of Physics and share it with your friends and students.
Pendulums of different lengths and having different Time periods show beautiful patterns.

30/11/2022

Water waves and interference in water waves. Watch and share with your friends and students.
Like and Follow

27/11/2022

Reflection, Refraction, Total internal Reflection of light. Watch, comment and share.

22/11/2022

Standing or stationery waves in stretched string Demo

21/11/2022

Changing Magnetic Flux induces an Emf

20/11/2022

𝗖𝗵𝗶𝗻𝗲𝘀𝗲 𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽 𝗣𝗿𝗴𝗼𝗿𝗮𝗺𝗺𝗲 𝟮𝟬𝟮𝟯-𝟮𝟰

The deadline to submit online application on HEC portal www.scholarship.hec.gov.pk under Learning Opportunities Abroad is 𝗧𝗵𝘂𝗿𝘀𝗱𝗮𝘆, 𝗗𝗲𝗰𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 𝟭𝟱, 𝟮𝟬𝟮𝟮.

The deadline to apply for 𝗛𝗔𝗧 (𝗠𝗮𝘀𝘁𝗲𝗿𝘀 & 𝗣𝗵𝗗) 𝗮𝗻𝗱 𝗨𝗦𝗔𝗧 (𝗨𝗻𝗱𝗲𝗿𝗴𝗿𝗮𝗱𝘂𝗮𝘁𝗲) 𝗶𝘀 𝗗𝗲𝗰𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 𝟮, 𝟮𝟬𝟮𝟮. Please visit https://etc.hec.gov.pk/ #/login if you already have a valid HAT or USAT score obtained after 𝗝𝗮𝗻𝘂𝗮𝗿𝘆 𝟭, 𝟮𝟬𝟮𝟮 and submit the score on HEC portal during application submission.

To submit online application on China Scholarship Council's portal under category A (agency No. 5861), please visit campuschina.org or https://www.csc.edu.cn/laihua Prospective applicants are required to apply at the earliest without waiting for the deadline.

20/11/2022

Mutual Induction with iron Core coil

Photos from House of Physics with STJ's post 14/11/2022

Engineering Test 2022

Photos from House of Physics with STJ's post 14/11/2022

Medical Entry Test 2022 with solutions.

26/10/2022

When Physics meets Chemistry

24/10/2022

Is Tap water is conductor or Insulator?
Let's watch and share with friends

23/10/2022

Do you know what Hot Couple is in Physics? Let's watch and share "Thermo electric Effect"

15/10/2022

How much can you trust Physics? Physics can save your life or not?
Law of conservation of Energy
Physics works and I am still alive

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Force on current Carrying Conduct in a Magnetic Field.
Reflection of Laser from different media

Location

Telephone

Website

Address


Al Rehman Street Abbottabad
Abbottabad
22500
Other Education & Learning in Abbottabad (show all)
Physics By Saif Ali Physics By Saif Ali
Mandian
Abbottabad, 22020

This page is about physics lectures.in this group you will study about physics.

GPS Kalumera GPS Kalumera
Kalumera Abbottabad
Abbottabad

"Education is the matter of life and death for Pakistan." Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah

Rameez Shah Rameez Shah
PMA KAKUL Road ABBOTTABAD
Abbottabad, 22010

Learn with Rameez Shah Platform for learners....

Sardar Umair Zareen Official Sardar Umair Zareen Official
VILLAGE AND POST OFFICE MAKOOL PAYEEN THASEEL HAVELIAN DISTRICT ABBOTTABAD
Abbottabad

MEDICAL TECHNICIAN

Markaz E Ahl E Sunnat Wa Jamat Beram Gali Markaz E Ahl E Sunnat Wa Jamat Beram Gali
Abbottabad

مرکزی جامع مسجد محمدی غوثیہ بیرم گلی متصل مرکز اہلسنت و جماعت

Math With Zia Math With Zia
Abbottabad

Mathematician

Aalim Online Academy Aalim Online Academy
Abbottabad

Discover technology-based resources to connect with the Quran in these modern times.

Aisha Ahmed Aisha Ahmed
Cantt Bazar
Abbottabad, 22010

this is informational page every one can get daily updates and other things.