Like & Follow my Page
For more interesting videos
Aisha Ahmed
Nearby schools & colleges
22500
Old Csd Complex
Punjgran
near jhangi chok London school
Kala Pul
Ali House
Kpk
Street No 2 Usmanabad
Mandian
20220
22500
this is informational page every one can get daily updates and other things.
Operating as usual
درود شریف پڑھیں
ﺣﺴﻦ ﺟﮩﺎﻥ ﺩﺍ ﺍﮎ ﭘﺎﺳﮯ
ﻣﯿﺮﺍ ﻋﺮﺑﯽ ﻣﺎﮨﯽ ﺍﮎ ﭘﺎسے۔
ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ۔ ❤️
سچ تو یہ بھی ہے کہ ریاست پر ہر سرکاری ملازم بوجھ ہے مگر صدر کا پانچ سال میں 4 ارب 81 کروڑ 76 لاکھ ڈکار لینا بوجھ نہیں 🙏
ہمیں اخلاق کھا گیا..!!🖤
ورنہ چال بازی کسے نہیں آتی..!!🙂

نبی ﷺ کا فرمان
میری ذات کیا میری اُوقات کیا
مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی
مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا
نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں
صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤
یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍
Best photo of the day 😘
Bahrain Police Jobs 2023 Online Apply
https://priceyar.com/bahrain-police-jobs/
…
Bahrain Police Jobs 2023 - Online Apply
Click Here: https://priceyar.com/bahrain-police-jobs/
.
میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
افغانستان زلزلہ آیا
12 گاؤں مٹی کا ڈھیر بن گئے
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے اور ہماری حفاظت فرمائے
آمین آمین آمین
🥀🍃💕 🤍💕🌿✨️
Amazing view
دُکھ کی چِیخیں، پیار کی سرگوشیاں رہ جائیں گی
ہم چلے جائیں گے آوازیں یہاں رہ جائیں گی
Dear all new celebrities. Let me pass on a piece of advice my father passed onto me.
"Baita fame ky sath responsibility double hoti hy.
Kisi ka dil na dukhana, madad kerna as much as possible and stay grounded because ajj tumhara waqt hai, kal nahi ho ga as someone will replace you."
"You'll only be remembered if you build a space in people's hearts. That should be a priority"
Copied sir
کیا اس عید پر نوٹ کیا
ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔ کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا
عجیب وقت آگیا ہے🌸
ہم جس کے منتظر تھے اسی شخص کے سوا
سارے جہاں نے عید مبارک کہا ہمیں
اسلام علیکم پاکستان میں آج چاند رات ہو سکتی ہے یا نہیں
یہ سحری کی رونقیں بھی ماؤں سے ہوتی ہیں جو خود چلتے پھرتے سحری کرتی ہیں پر سب کے لیے سحری بناتی ہیں اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے...❣️
﷽
*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرٰاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ْ اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرٰاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں.
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے...!!
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے.
اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے....!!!
ہم مڈل کلاس لڑکے بہت سمجھدار ہوتے ہیں
ایک موباٸل فون سے تین چار سال نکال لیتے ہیں
گرمیوں والے سوٹ سردیوں میں بھی پہن لیتے ہیں
ہم موباٸل میں مہینے والا سستا پیکج لگواتے ہیں کہ فضول خرچی نا ہو
ہم جہاں نوکری کرتے ہیں وہاں کے مالک سے بحث نہیں کرتے اس ڈر سے کہ یہ ہمیں نوکری سے نکال دے گا
ہم پزا برگر بہت کم کھاتے ہیں کہ ان پیسوں سے گھر کا تھوڑا راشن آ جاٸے گا
ہم پہ شروع سے زمہ داریاں پڑ جاتی جو پوری کرتے کرتے ہماری جوانی نکل جاتی ہے
ہمیں فکر ہوتی بہن کے جہیز بنانا ہے امی ابو بوڑھے ہو رہے ہیں اُن کو اپنا گھر لے کر دینا ہے خود کی شادی کے لیے خود پیسے جمع کرنے ہیں
اللہ پاک سب ضرورت مندوں کی ضروریات پوری فرمائے
اے آسمان سے رزق اتارنے والے رب.
پوسٹ پڑھنے والےاور مجھے حلال کشادہ برکت والا رزق عطا فرما آمین🤲👑
پہلا روزہ انشاء اللّه 23 مارچ 2023 بروز منگل کو ہوگا🤲
جو شخص رمضان کی خبر کسی کو سب سے پہلے دے گا
اس پر دوزخ کی آگ حرام ہے
Aaj tum yaad bey hisab aye
😀🤔😀
ہاں جی ! لائٹ کے بغیر کیسا لگ رہا ہے
سوا لاکھ آیت کریمہ پڑھنے میں مدد کریں
اللہ اکبر،
ذلزلہ
مجھے لکھنے کا بہت ہی شوق ہے . .
ابھی ابھی ساتھ والوں کے دروازی پر لکھ کر آئی ہوں ،
" مکان برائے فروخت "
اسلام علیکمُ اہل اسلام کو جمعہ مبارک دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
Aisha Ahmed
Dinner
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Cantt Bazar
Abbottabad
22010
Mandian
Abbottabad, 22020
This page is about physics lectures.in this group you will study about physics.
Kalumera Abbottabad
Abbottabad
"Education is the matter of life and death for Pakistan." Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah
PMA KAKUL Road ABBOTTABAD
Abbottabad, 22010
Learn with Rameez Shah Platform for learners....
VILLAGE AND POST OFFICE MAKOOL PAYEEN THASEEL HAVELIAN DISTRICT ABBOTTABAD
Abbottabad
MEDICAL TECHNICIAN
Abbottabad
مرکزی جامع مسجد محمدی غوثیہ بیرم گلی متصل مرکز اہلسنت و جماعت
Abbottabad
Discover technology-based resources to connect with the Quran in these modern times.
Al Rehman Street Abbottabad
Abbottabad, 22500
This page helps students to develop their basic concepts and also guide about Entry Test Preparation