14/10/2025
1970کا این سی سی کی ایک یادگار تصویر
This college was established in 1944 in a rented building on
Mansehra Road
. After independence it w The building has large spacious and ventilated classrooms.
After independence it was shifted to heart of City in Araya School. In 1954 the Hon`ble Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa (N.W.F.P) Abdull Qayyum Khan laid foundation stone of the present magnificient building at link Road. Well equipped science laboratories, air conditioned computer labs and well maintained Libraries. It has vast playground for Sports, Hostels, Masjid. In the beginning the Co
14/10/2025
1970کا این سی سی کی ایک یادگار تصویر
21/09/2025
مطالعاتی دورہ 1970 لاہور
21/09/2025
Aziz Mian Qawal 1970s
شکریہ نزیر احمد اعوان صاحب
عید میلاد النبی کے سلسلہ میں میرے چھوٹے بھائی سلیم احمد مرحوم نے 1973 میں مولانا کوثر نیازی وزیر مذہبی امور سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور کالج میں جشن عیدمیلادالنبی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بطور مہمان خصوصی دعوت دی، مولانا صاحب کالج تشریف لائے اور بطور مہمان خصوصی شرکت بھی کی۔
مولانا صاحب نے ہی عزیز میاں قوال کو کالج میں perform کرنے کے لیے رضامند کیا۔
مولانا صاحب نے بھی اس محفل سماں میں کی تقریب میں شرکت کرنی تھی لیکن کسی ضروری کام سے انہیں واپس اسلام آباد جانا پڑا۔
عزیز میاں قوال سے یہ پروگرام 2000 روپے میں طے ہوا اور بیلیں منہا ہونگی۔
اس پروگرام میں 376 روپے بیلیں ہوئیں اور 1674 روپے ہم نے دیے۔
اس محفل سماں میں شہر کے معززین کو بھی مدعو کیا گیا،
اساتذہ کے علاوہ ہم طلباء نے بھی بھرپور شرکت کی ۔
میں نے اپنے ٹیپ ریکارڈر پر ساری محفل محفوظ کر لی اور کچھ دن روزانہ ہم کیفے ٹیریا میں قوالی کو سنتے رہتے ۔
کیا زبردست یادیں تھیں یاد کرکے دل اداس ہو جاتا ہے۔
18/09/2025
College Magazine 1955
09/09/2025
NCC passing out parade 1970's
12/08/2025
آج سن پر بہت افسوس ہوا کہ بابو وسیم صاحب وفات پا گئے ہیں۔ اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے۔ طویل عرصہ انھوں نے اس کالج میں گزرا اور آج انکا سفر اختتام پزیر ہوا۔
تا حیات بابوآف دی کالج
بابو جاوید اور بابو وسیم
کوئی شک؟
06/07/2025
1999میں میری لکھی ہوئی ایک تحریر
06/07/2025
آج مجھے پرانی ڈائری سے ایک درخواست ملی۔ جو ہم دوستوں نے ٹور کیلئے لکھی تھی۔ جو منظور بھی ہوئی مگر ہمیں سوات کی جگہ اسلام آباد ایک دن کیلئے بھیجا گیا۔ 1999. پروفیسر صادق صاحب اور پرنسپل عبد الرشید صاحب کی طرف سے فری ٹرپ دیا گیا۔
04/10/2024
آج پروفیسر راجہ اورنگزیب صاحب امریکہ میں وفات پا گئے۔ بہت شفیق استاد سے آج ہم محروم ہو گئے۔
22/05/2024
Old memories
28/11/2023