دن میں بھی با پردہ رہنے والی عالیہ اور عظمیٰ غیر کے اشارہ پر رات بارہ بجے ننگے سرچھت پر آئیں گی تو انگلیاں تو اٹھیں گی
Medical college of hebei university of engineering
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Medical college of hebei university of engineering, College & University, Abbottabad.
جب ڈالر آتا ہے تو عدم اعتماد آتا ہے جب زیادہ ڈالر آتا ہے تو رات 12 بجے سپریم کورٹ کھل جاتا ہے
😷😵
15/04/2022
شریک جرم ہی ہوگا جو اب رہا خاموش
خدا کی قسم یہ مٹی وفا کو ترسے گی
Copied...
چیف جسٹس صاحب ہم آپ کے ممنون ہیں کہ آپ نے اتنی پھرتی اور تندہی سے چھٹی کے دن عدالت لگائی اور امراء کے اس قضیے کو تین دن میں نمٹا دیا۔۔ہم اپنی عدالت عظمیٰ کے اس تیز ترین کام پہ بے حد خوش ہیں اور عدالت عالیہ کے جلدی سے کام نمٹانے اور اسمبلی کو اک ہی دن میں سارے کام نمٹانے کی ہدایات دینے پر بہت متعرف ہیں۔۔اب اک غریب شہری کی حیثیت سے میری چھوٹی سی درخواست ہے امید ہے آپ اس کو توہین عدالت نہیں کہیں گے۔۔
سر آپ ایسے ہی اتوار کے دن بیٹھ کے ناظم جوکھیو کے قاتل کو جلد بازی میں پھانسی کی سزا سنائیں تو کیا ہی بہترین ہو۔۔
سر آپ ایسے ہی جلدی انصاف ایان علی کو پکڑنے والے مقتول انسپکٹر کی فیملی کو دے دیں تو میں آپ کو پوری عمر دعائیں دونگا۔۔
سر اگر آپ ایسے ہی کسی اتوار کو عدالت لگا کر ماڈل ٹاون میں کئے گئے چودہ قتل کا کیس بھی نمٹا دیں تو کیا ہی بھلا ہو۔۔
سر آپ اچکزئی کی گاڑی تلے روندے جانے والے پولیس کی بیوہ کو ایسے ہی کسی اتوار کو بیٹھ کے انصاف مہیا کریں تو آپ کے بچے پھلے پھولیں۔۔
سر اگر آپ اسلام آباد کی سڑک پر تین مسافروں کو اپنی گاڑی تلے روندنے والی رکن اسمبلی کو کسی اتوار کے دن سولی پر چڑھا دیں تو آپ غریبوں کے مسیحا کہلائیں۔۔
اگر ان میں سے کوئی بھی کام آپ سے جلدی جلدی نہیں ہو سکتا تو ہم یہی سمجھیں گے کہ گاہک امیر ہو تو طوائف چھٹی کے دن بھی گھنگرو باندھ لیتی ہے۔۔
Regards
Addmission for march intake few seats still remain hurry up apply now !
Anyone from abbottabd?
Mbbs addmission is still open for march intake hurry up
Mbbs admission is open for march intake
Mbbs open for handan medical college
Mbbs clinical medicine Addmission open for March intake
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abbottabad