Best Online Quran Academy

Best Online Quran Academy

Share

Welcome To Best Online Quran Learning Academy
Best Online Quran Academy is an Online Quran Tutoring

09/04/2024

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد اے اہل فلسطین اے اہل غزہ ہم اپنی عیدتمہارے نام کرتے ہیں اللہ کریم تمھاراحامی وناصر ہو..🇦🇪🇦🇪🇦🇪😥😥😥

Photos from Best Online Quran Academy's post 17/03/2024

لاکھوں کروڑوں درود اُن پے جن کی بدولت
رحمٰن ملا ، قرآن ملا ، ایمان ملا، رمضان ملا ❤️

29/01/2024

کتنا ہی پیارا احساس ہے ماشاءالله

29/12/2023

قیامت تک سجدے میں رہے سر میرا اے خدا! کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لیئے یہ زندگی کافی نہیں

16/12/2023

شدید سردی میں کسی کانپتے ہوئے جسم پر چادر ڈالنا کسی مزار پر چادر ڈالنے سے ہزار گُنّا بہتر ہے..!
ذرا نہیں پورا سوچیے گا🔴
یہی حقیقت ہے..✔

14/11/2023

بندہ ناچیز کی استاذی المکرم حضرت علامہ مولانا مفتی محمد نذیر احمد قریشی صاحب ۔علامہ مسعود الرحمن قریشی صاحب اور بہت خوبصورت شخصیت سرور قریشی صاحب کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر ۔۔۔

24/10/2023

مدینہ چھوڑ آئے اپنی دنیا چھوڑ آئے ہیں
ہمارے پاس جتنا تھا اثاثہ چھوڑ آئے ہیں.
ابھی تک دل وہیں پر ہے ابھی تک جاں وہیں پر ہے
دل و جاں کو وہاں روتا بلکتا چھوڑ آئے ہیں۔۔
Back to Pakistan 😭😭😭

20/10/2023

نعت محبوب داور سند ہو گئی
فرد عصیاں میری مسترد ہو گئی۔
مجھ سا عاصی بھی آغوش رحمت میں ہے
یہ تو بندہ نوازی کی حد ہوگئی

20/10/2023

🌹آپکے در کی حاضری کو جو تڑپ رہیں ہیں
🌹 آقاﷺان کو جلد بلانا مدنیﷺ مدینے والے

16/10/2023

ہم مدینے سے اللہ کیوں آگئے
قلب حیران کی تسکی وہیں رہ گئی

16/10/2023

مدینے کے خطے خدا تجھ کو رکھے
غریبوں فقیروں کے کام آنے والے۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Abbottabad