GHS BAKOT Abbottabad

GHS BAKOT Abbottabad GHS BAKOT

Congrats QASIM Hayat Abbasi
03/01/2026

Congrats QASIM Hayat Abbasi

گورنمنٹ ہائی سکول بکوٹ کے لیے ایک اور شاندار اعزازگورنمنٹ ہائی سکول بکوٹ کے قابلِ فخر طالب علمقاسم حیات ولد سکندر حیات ع...
03/01/2026

گورنمنٹ ہائی سکول بکوٹ کے لیے ایک اور شاندار اعزاز

گورنمنٹ ہائی سکول بکوٹ کے قابلِ فخر طالب علم
قاسم حیات ولد سکندر حیات عباسی
(جماعت نہم)
نے 567/600 نمبر حاصل کر کے
پورے ہزارہ ڈویژن میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اس غیر معمولی کامیابی پر طالب علم کو
جلال بابا، آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب میں
انعام و اعزاز کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے
گورنمنٹ ہائی سکول بکوٹ کے تمام اساتذہ کرام،
محترم پرنسپل صاحب،
طالب علم کے والدین
اور پوری فیملی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

03/12/2024

کل مورخہ 4 نومبر کو ڈیٹ شیٹ کے مطابق پیپر ھو گا۔ چھٹی کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔

ھائی اینڈ ہایئر سیکنڈری سکولز ٹورنامنٹ ۔۔ٹورنامنٹ سیکرٹری ضیاء شاہد صاحب پرنسپل ہایئر سیکنڈری سکول نمبر 3 ایبٹ آباد اور ...
21/10/2024

ھائی اینڈ ہایئر سیکنڈری سکولز ٹورنامنٹ ۔۔
ٹورنامنٹ سیکرٹری ضیاء شاہد صاحب پرنسپل ہایئر سیکنڈری سکول نمبر 3 ایبٹ آباد اور یاسر خان پرنسپل بیرن گلی کا خصوصی شکریہ کہ بکوٹ کے زون کو بحال رکھا

اسلام و علیکم ۔۔ھائی سکول بکوٹ میں ,مورخہ 24 جون 2024  سے  بورڈ کلاسز کے لیے Summer Camp کا اغازکیا جا رھا ھے۔تمام والدی...
22/06/2024

اسلام و علیکم ۔۔
ھائی سکول بکوٹ میں ,مورخہ 24 جون 2024 سے بورڈ کلاسز کے لیے Summer Camp کا اغازکیا جا رھا ھے۔تمام والدین سے درخواست ھے اپنے بچوں کو صبح 8 بجے سکول بھیجیں۔۔۔ شکریہ

سردار نجیب الرحمن عباسی صاحب کی طرف سے تقریباً 900 نوٹ بکس اور 100 رجسٹر فل سائز deserving سٹوڈنٹس کو Donate کی گئی ۔ ال...
07/05/2024

سردار نجیب الرحمن عباسی صاحب کی طرف سے تقریباً 900 نوٹ بکس اور 100 رجسٹر فل سائز deserving سٹوڈنٹس کو Donate کی گئی ۔ اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر دے آمین ثم آمین۔

12/04/2024
Annual Examination 2024 is in progress
11/03/2024

Annual Examination 2024 is in progress

ADMISSION OPENیکم مارچ 2024 سے کلاس 6TH TO 9TH داخلے جاری ھیں۔1. طلباء کے لیے فری یونیفارم ۔2. طلباء کے لیے فری بکس3. طل...
28/02/2024

ADMISSION OPEN
یکم مارچ 2024 سے کلاس 6TH TO 9TH داخلے جاری ھیں۔
1. طلباء کے لیے فری یونیفارم ۔
2. طلباء کے لیے فری بکس
3. طلباء کے لیے فری نوٹ بکس
4. فری سکول بیگ
5. فری کمپیوٹر کورسز
6. فری IT کلاسز
7. فری کیلیگرافی کلاسز
8. فری انگلش لینگویج کورسز۔
9. فری ایگزامز سٹیشنری
10. زیرو پیریڈز
11. فری کوچنگ کلاسز
12. کریکٹر بلڈنگ کلاسز
13. کیرئیر کونسلنگ۔
14.فرسٹ ایڈ سیشن
15.ناظرہ و حفظ کلاسز
16 کویز Quiz کمپیٹیشن
17.تقایری مقابلے بزم ادب
18.سپورٹس کمپیٹیشن/ایکٹیویٹیز۔
19.Guidance and counseling

منجانب
انتظامیہ ہائی سکول بکوٹ

30/11/2023

اسلام و علیکم ۔
گورنمنٹ ہائی سکول بکوٹ اور ڈسٹرکٹ کے تمام ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز (Male) میں ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کی وجہ سے کل مورخہ یکم دسمبر 2023 کو بند رھیں گے ۔

Address

Bakot Abbottabad
Abbottabad
22410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS BAKOT Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS BAKOT Abbottabad:

Shortcuts

Share

Category