GPS Bandi Dhundan

GPS Bandi Dhundan Primary School

25/09/2026

Babar Azam Fan in Abbottabad Cricket ground.

06/09/2026

یوم دفاع کے موقع پر گورنمنٹ پرائمری سکول بانڈی ڈھونڈاں کے بچوں کی جانب سے میجر عزیز بھٹی شہید کی زندگی پر پیش کیا گیا خاکہ۔۔۔۔
وطن کی مٹی آج بھی اُس بہادر سپوت کو سلام پیش کرتی ہے جس نے 1965ء کی جنگ میں اپنی جان وطنِ عزیز پر قربان کر دی۔
میجر عزیز بھٹی شہید عزم، شجاعت اور حب الوطنی کی وہ روشن مثال ہیں جو ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ ❤️🇵🇰
"وطن کی خاطر جینا بھی اعزاز، اور وطن پر مرنا بھی اعزاز!"
سلام ہے اس عظیم شہید کو!
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 | پاک فوج پائندہ باد .

29/08/2026

Magic tricks.

25/08/2026

نعت رسول
سکون پایا ہے۔۔
Morning Assembly GPS Bandi Dhundan

18/08/2026

تلاوت قرآن پاک

16/08/2026

نعت رسول۔۔۔ سکون پایا ہے۔۔

Independence day celebrations.
15/08/2026

Independence day celebrations.

14/08/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول بانڈی ڈھونڈاں کے بچوں کی طرف سے پیش کیا گیا خاکہ۔۔۔۔
وطن کی مٹی آج بھی اُس بہادر سپوت کو سلام پیش کرتی ہے جس نے 1965ء کی جنگ میں اپنی جان وطنِ عزیز پر قربان کر دی۔
میجر عزیز بھٹی شہید عزم، شجاعت اور حب الوطنی کی وہ روشن مثال ہیں جو ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ ❤️🇵🇰
"وطن کی خاطر جینا بھی اعزاز، اور وطن پر مرنا بھی اعزاز!"
سلام ہے اس عظیم شہید کو!
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 | پاک فوج پائندہ باد

10/04/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول بانڈی ڈھونڈاں میں داخلہ مہم سال 2026 زور و شور سے جاری ہے۔ اس ویڈیو میں بچوں نے تعلیم کی اہمیت پر ایک خوبصورت خاکہ پیش کیا ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح تعلیم ایک کامیاب معاشرے کی بنیاد رکھتی ہے۔

آئیں! اپنے بچوں کو تعلیم جیسا قیمتی تحفہ دیں۔ سرکاری اسکولوں میں نہ صرف مفت معیاری تعلیم اور کتب فراہم کی جا رہی ہیں بلکہ جدید سہولیات اور تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے بچوں کی بہترین تربیت کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔

آج ہی اپنے قریبی سرکاری اسکول میں بچوں کو داخل کروائیں اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں!
#خیبرپختونخواہ #تعلیم

08/04/2026

Address

Abbottabad

Telephone

+923409313694

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Bandi Dhundan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category