15/05/2024
جوانوں کا پیروں کا استاد کر۔۔۔۔۔
Come and Join
-Jamiat-Talibat-Ayub-Medical-College
Come and join Go and Lead... IJT the real Power of a Muslimah...���
15/05/2024
جوانوں کا پیروں کا استاد کر۔۔۔۔۔
Come and Join
-Jamiat-Talibat-Ayub-Medical-College
22/04/2024
پیما کے۔پی۔کے کی جانب سے فاطمہ جناح گرلز ہاسٹل ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں عید میلن پارٹی کا اہتمام کی گیا جس موقع پر اسلامی جمعیت طالبات ایوب میڈیکل کالج کی طرف سے مصنوعات اور جمعیت کی بنیادی پمفلٹس کی تقسیم کی گئ اور طالبات کی کثیر تعداد نے جمعیت کی حمایت سازی احتیار کی
اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا کریں آمین
04/02/2022
04/02/2022
ہر دل کی جو صدا ہے جو فخرِ نوجواں ہے
ہاں جمعیت ہماری امید کا جہاں ہے❤
04/02/2022
اسلامی جمعیت طالبات کے ٥٣واں سالانہ اجتماع کی چند تصویری جھلکیاں!
01/09/2021
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
تحریکِ آزادی کا ایک اور چراغ بجھ گیا💔
اللّٰہ جنت الفردوس میں اعلٰی ترین مقام عطا کریں.... آمین یا رب العالمین ❤
16/07/2021
Assalamu Alykum everyone...
This is our official page of Islami Jamiat Talibat Ayub Medical College.Please do like its posts and give a read to these, as they are of our benefit.
Invite friends to like this page of ours.
Jazakillah..❤❤❤
14/07/2021