29/08/2025
بیان جمعہ ۔۔۔4 ربیع الاول 29 اگست 2025
عنوان۔
سیرت کے مطالعہ کے دینی فوائد و برکات
بیان کا خلاصہ
آپ ﷺ علیہ وسلم کی معرفت ایمان کا حصہ ہے
آپ ﷺکا اسوة ہر دور کیلئے نمونہ ہے ۔
آپ سے محبت اللہ کی اطاعت ہے بلکہ محض محبت نہیں احبیت مطلوب ہے
لا یومن احدکم حتی اکون احب الیہ من والدہ وولدہ ولناس اجمعین
آپ ﷺ کی اطاعت و اتباع
قل اطیعوا اللہ واطیعوالرسول ۔۔
آپﷺ کی سماجی سیاسی معاشرتی اور عسکری زندگی کا جاننا اور سمجھنا بہت ضروری ہے۔۔
آپ ﷺ کا تشریعی مقام و مرتبہ بھی جاننا آپ سے محبت کیلئے انتہائی ضروری و لازم ہے۔
بمقام جامعہ عبداللہ بن عباس مانگل ایبٹ آباد
جزاکم اللہ خیرا
بندہ سعید احمد اخوند
۔۔۔۔۔۔۔۔