Ghulam Sabir Awan

Ghulam Sabir Awan نائب امیر تحریک اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا (kpk)

خطبہ جمعہ " فلسفہ قربانی" جامع مسجد مرکز الاسلامی جنرل بس اسٹینڈ ایبٹ آباد شہر 5 ذي الحجة 1447الموافق22 مئی 2026
23/05/2026

خطبہ جمعہ " فلسفہ قربانی" جامع مسجد مرکز الاسلامی جنرل بس اسٹینڈ ایبٹ آباد شہر 5 ذي الحجة 1447الموافق22 مئی 2026

15/05/2026

جماعت اسلامی قلندر آباد زون کے زیر اہتمام ختم نبوت چوک قلندر آباد ممبر سازی کیمپ کے شرکاء سے نائب امیر صوبہ ہزارہ محترم حاجی غلام صابر اعوان صاحب کا خطاب جمعة المبارك 15 مئی 2026

14/05/2026
مسجد بلال بن رباح رض اردو نگر گوجری میرا قلندر آباد میں" عقیدہ ختم نبوت اور اس کے تقاضے" کے عنوان سے درس قرآن کی تصویری ...
02/05/2026

مسجد بلال بن رباح رض اردو نگر گوجری میرا قلندر آباد میں" عقیدہ ختم نبوت اور اس کے تقاضے" کے عنوان سے درس قرآن کی تصویری جھلکیاں ۔ہفتہ 2 مئ 2026.

23/04/2026

بٹگرام جلسہ عام " بدل دو نظام" میں نائب امیر جماعت اسلامی ہزارہ محترم صابر اعوان صاحب کا مختصر خطاب ۔

23/04/2026

بٹگرام جلسہ عام " بدل دو نظام" کی مختصر ویڈیو رپورٹ

آج ہم سب جماعت اسلامی ضلع بٹگرام کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ عام کے کامیاب اور بھرپور انعقادِ پر اللّہ رب العالمین کے حضور سراپا عجز و نیاز ہوکر سجدہ شکر بجا لاتے ہیں جس نے اپنیے کمال فضل و کرم سے ہمیں یہ توفیق بخشی کہ ہم بٹگرام کی سرزمین پر اتنا بڑا تاریخی جلسہ عام منعقد کرنے میں کامیاب ہوۓ اللّہ تعالیٰ جماعت اسلامی بٹگرام کو اسکے ثمرات عطا فرمائے اور بٹگرام سمیت پورے وطن عزیز میں عوام کی پسماندگی کو دور کرے اور اس ظالمانہ نظام حکومت کو بدلنے اور غاصب حکمرانوں سے ہمارے بنیادی شہری حقوق واگزار کرانے میں جماعت اسلامی کی مدد فرمائے آمین ۔

اب کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے
07/04/2026

اب کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے

صوبائی سیکرٹریٹ مرکز اسلامی مقدس ٹاؤن ایبٹ آباد میں اجتماع عیدالفطر کی تصویری جھلکیاں ہفتہ 21 مارچ 2026
21/03/2026

صوبائی سیکرٹریٹ مرکز اسلامی مقدس ٹاؤن ایبٹ آباد میں اجتماع عیدالفطر کی تصویری جھلکیاں ہفتہ 21 مارچ 2026

21/03/2026

خطبہ عید الفطر مبارک "اللہ کی کبریائی بیان کرو اور رمضان کے بعد بھی اپنے اعمال درست رکھو" جامع مسجد مرکز الاسلامی مقدس ٹاؤن ایبٹ آباد ۔ہفتہ 21 مارچ 2026

خطبہ جمعة الوداع، بعنوان " ليلة الجائزة، انعام و اکرام کی رات" صوبائی سیکرٹریٹ مرکز الاسلامی مقدس ٹاؤن ایبٹ آباد ۔20 مار...
20/03/2026

خطبہ جمعة الوداع، بعنوان " ليلة الجائزة، انعام و اکرام کی رات" صوبائی سیکرٹریٹ مرکز الاسلامی مقدس ٹاؤن ایبٹ آباد ۔20 مارچ 2026

Address

Qalandarabad
Abbottabad
22000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Sabir Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share