11/05/2020
محترم والدین اسلام علیکم
رمضان کریم مبارک
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے آئیے اپنے بچوں میں اعمال صالح کے اوصاف پختہ کریں
بچوں کو روزے رکھواہیے ۔پانچ وقت کی نماز اہل خانہ مل کر والد کی امامت میں ادا کریں
بچوں کو تراویح پڑھاہیں روزانہ قرآن کریم کا ایک پارہ پڑھاہیں یا تفسیر القرآن پڑھاہیں روزہ نفس کی ڈھال ہے صدقہ و رحم دلی کی تعلیم سکھاہیے چھوٹوں پر شفقت اور بڑوں کا ادب سکھائیں اور کوشش کریں کہ یہ اعمال آپ کے بچے میں پختہ ہوں صرف رمضان کریم میں نہیں تا حیات کے لیے نقش ہوں
بے شک ہم روز قیامت ہماری اولاد کی تربیت کے جواب دہ ہونگے
امت مسلمہ خاص طور پر کشمیر، فلسطین اور وہ تمام ممالک جہاں مسلمانوں پر سختی اور آزمائش ہے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
واسلام