مدرسہ الحرا تعلیم القرآن گنڈیالہ

مدرسہ الحرا تعلیم القرآن  گنڈیالہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ الحرا تعلیم القرآن گنڈیالہ, School, گنڈیالہ پٹن کلاں, Abbottabad.

05/10/2024

حضور نبی اکرم ﷺ کی محبت و عشق ہر مومن کے ایمان کا لازمی جزو ہے اور آپ ﷺ کو خاتم النبیین ماننا بنیادی عقائد میں سے ہے

اس سلسلہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جباں پٹن کلاں (ایبٹ آباد ) کے مقام پر عظیم الشان سالانہ “پیغام عشق مصطفیﷺ و تحفظ ختم نبوت کانفرنس” کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ملک پاکستان کے نامور عالم دین شاگرد رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری علامہ مفتی محمد اعجاز ملک قادری صاحب ڈائریکٹر جامعہ رحمانیہ کمپلیکس طارق روڈ کراچی خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔ اور ARY , QTV کے نامور قاری اور ملک پاکستان میں مقامات قرآن پر عبور رکھنے والا مشہور و معروف نام قاری سید خالد حمید کاظمی الازہری صحیفہ انقلاب کی تلاوت سے ہمارے ایمان کو جلا بخشیں گے ۔

اس عظیم الشان علمی و روحانی اجتماع میں انفرادی اور اجتماعی سطح پر ہر خاص و عام کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے ۔
یہ کانفرنس ایمان کی تازگی اور حضور نبی اکرمﷺ سے عقیدت و محبت کا اظہارکرنے کا بہترین موقع ہے ۔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ خود بھی تشریف لائیں اور اپنی فیملی اور بچوں کو بھی ساتھ لا کر اس روحانی، علمی اور فکری اجتماع سے اپنے قلوب و اذہان کو منور و روشن کریں ۔

جزاکم اللہ خیرا کثیرا

تمام اہل علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
15/09/2024

تمام اہل علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

Address

گنڈیالہ پٹن کلاں
Abbottabad
22020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ الحرا تعلیم القرآن گنڈیالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category