سرائیکی نائٹ 🙌🚩
تھی فریدا شاد ول
جھوکاں تھیسن آباد ول
انتظار دا ویہلا مک گئے، میانوالی سٹوڈنٹ آرگنائزیشن
ایبٹ آباد اپنڑی " سرائیکی نائٹ" دا اعلان کر ڈتے، اے بہو ہی شاندار تے یادگار نائٹ ہوسی ، سارے بھراویں کو ست بسمہ اللہ ۔
آسو تے ساڈا مانڑ ودھیسو
7 دسمبر 2024 بروز ہفتہ
Venue: PC Hotel Abbottabad
President MSO: Sarmad Baloch
Chairman DSF : Afnan Mansoor
🚩✨
Mianwali Student Organization Abbottabad
👑اساں شاکر لوک اصول دے ہاں
🚩جہیڑا دل ڈیسی اوکوں جان ڈیسوں
18/11/2024
آپ سب کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہو گی۔ میانوالی سٹوڈنٹس فیڈریشن اور ڈیرہ سٹوڈنٹس فیڈریشن انشاللہ
7 دسمبر کو اپنی سرائیکی نائٹ پریزنٹ کرے گی۔۔
پریزیڈنٹ: سرمد بلوچ (ایم ایس او ایبٹ آباد)
پریزیڈنٹ: افنان منصور (ڈی ایس ایف)
You All are invited ❤️
09/11/2024
Coming soon...
Saraiki Night 2024-2025🚩
ہم اپنی نیو کیبنٹ کو دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
پریزیڈنٹ : سرمد بلوچ
وائس پریزیڈنٹ : ابراہیم نیازی
چیف کوآرڈینیٹر : احسن ملک
میڈیا کوآرڈینیٹر: ملک طلحہ
Finance Head : حماد رانا
Event Organizer : مدثر رسول
ہم اپنی پرانی کیبنٹ کو ایک کامیاب نائٹ کروانے پے دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مستقبل میں سب پاس آوئٹ سینر کے لیے نیک خواہشات ❤️✨
Ex president : عادل اقبال جنجوعہ
Ex Vice President : Najiullah Khan Niazi
Ex Chairman : احمد حسین
11/05/2024
آپ سب کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہو گی۔ میانوالی سٹوڈنٹس فیڈریشن اور ڈیرہ سٹوڈنٹس فیڈریشن انشاللہ 1 جون کو اپنی ایک سرائیکی نائٹ پریزنٹ کرے گی۔۔
پریزیڈنٹ: ایم ایس او آبیٹ آباد عادل اقبال جنجوعہ
پریزیڈنٹ: ڈی ایس ایف محمد الٰہی
میانوالی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ابیٹ آباد نے ہیٹیونین اوف میانوالی (Hitec university) کے سالانہ کیبنٹ شفٹنگ پروگرام میں شرکت کی جس میں کابینہ برائے سیشن 2025-2024 کابینہ منتخب کی گئی۔ تمام دوستوں کو کابینہ کے ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، انشاءاللہ تمام کابینہ ممبران اپنی زمہ داری بخوبی سر انجام دیں گے اور اپنے علاقے کیلئے ایک مثبت کردار ادا کریں گے ، آپ سب کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں اور پیار۔
پریزیڈنٹ - کنعان نیازی
وائس پریزیڈنٹ -اسامہ خان نیازی
MSO ABBOTTABAD کی طرف سے مبارکباد
MSO ABBOTTABAD ✊✊HOM HITEC UNIVERSITY
🚩✨
26/01/2024
Introducing to You Muhammad Awais Khan Arabzai
Senior Mentor of Our Mianwali Student faderation (MSO) ABBOTTABAD ❤️
"Expressing heartfelt gratitude to our esteemed Senior Mentor of MSO. Your unwavering dedication and guidance have been instrumental in shaping a thriving student community. Thank you for your tireless efforts in fostering leadership, unity, and excellence within MSO. Your impact resonates far beyond the federation, inspiring us all to reach new heights. We are truly grateful for your leadership and mentorship."
سرایکی نائٹ 2023-2024 ❤️MSO ABBOTTABAD
Mianwali Student Organization Abbottabad and Dera student Faderation Presents Saraiki Night ❤️
#سرایکی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Abbottabad
22044