21/04/2023
Proctorial Board GPGC No.01 Abbottabad Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Proctorial Board GPGC No.01 Abbottabad Official, College & University, Govt:Post Graduate College No. 01 Abbottabad, Abbottabad.
21/04/2023
السلام علیکم
کالج ھذا میں ایک سیاہ رنگ کا بٹوہ گم ہوا ہے جس میں شناختی کارڈ, ڈرائیونگ لائنسنس اور کچھ رقم بھی تھی جس کو بھی ملا ہو براہ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے
شکریہ
شاکر
+92 316 5209933
05/03/2023
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر .1 ایبٹ آباد میں بی.ایس پروگرام کے تمام ڈیپارٹمنٹس کے CRs اور GRs کی ایک اہم میٹنگ پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر.1 ایبٹ آباد پروفیسر ممتاز حیدر کی زیر صدارت منعقد ہوئی.جس میں کالج ھذا کے چیف پراکٹر پروفیسر ڈاکٹر وقاص خان جدون کے علاوہ سب ڈیپارٹمنٹس CRs اور GRs نے شرکت کی.
میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر.1 ایبٹ آباد پروفیسر ممتاز حیدر کا کہنا تھا کہ کالج ھذا میں انٹر کی کلاسسز ہم نے مکمل طور پر ریگولر کر دی ہیں اور بی ایس پروگرام میں مزید بہتری کے لئے کوششیں جاری ہیں اور اس میں ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے.
چیف پراکٹر پروفیسر ڈاکٹر وقاص خان جدون نے طلباء و طلبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا تمام CRs اور GRs اپنی کلاسسز اور ڈایپارٹمنٹس کے نمائندگان ہیں لہذا کالج کا ماحول بہتر بنانے میں ہمارا ساتھ دیں.
میٹنگ میں طلباء و طلبات سے کالج کا ماحول بہتر بنانے کے لئے رائے بھی لی گئی اور آخر میں چیف پراکٹر ڈاکٹر وقاص خان جدون نے میٹنگ میں تشریف آوری پر طلبا ء و طلبات کا شکریہ ادا کیا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Govt:Post Graduate College No. 01 Abbottabad
Abbottabad