خولہ منیر

خولہ منیر تم ایسی راہ سے رغبت
بھلا کیونکر نہیں رکھتے

12/08/2026

🤲🏻 اگر کبھی کوئی مانگنے والا آپ کے دروازے پر آئے اور آپ اسے خالی لوٹا دیں، تو اس کے جانے کے بعد ذرا اپنے دل سے پوچھنا…

یا اللّٰہ! تیرا شکر ہے کہ تو نے مجھے مانگنے والا نہیں، دینے والا بنایا۔
اے میرے رب! مجھے کبھی کسی ضرورت مند کو حقیر سمجھنے والا نہ بنانا، اور اپنی نعمتوں میں سے دوسروں پر خرچ کرنے والا بنانا۔ 🤍

🌸 کسی کی ضرورت کا مذاق نہیں، اس کے لیے دعا اور اپنی استطاعت کے مطابق مدد کیا کریں۔
اللّٰہ پاک آپ کی نیکیوں کو قبول فرمائیں آمین
سب کے لیے ڈھیروں دعائیں ہیں

12/08/2026

کیا معلوم کب تک ساتھ باقی رہے ہمارا یہاں 🫠 کیوں نا ہم ان لمحوں کو رضا الہی کے لیے جی لیں ____ 🌱

10/08/2026

مگر جو قلب سلیم کے کر آیا ۔

31/07/2026
جو لوگ قرآن پڑھاتے ہیں، حدیث بیان کرتے ہیں، دین کی کتابیں لکھتے ہیں، لوگوں کو اللّٰہ اور اس کے رسول ﷺ کی طرف بلاتے ہیں، ...
21/07/2026

جو لوگ قرآن پڑھاتے ہیں، حدیث بیان کرتے ہیں، دین کی کتابیں لکھتے ہیں، لوگوں کو اللّٰہ اور اس کے رسول ﷺ کی طرف بلاتے ہیں، وہ ہمارے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ افسوس کہ ہم دنیا کے کامیاب لوگوں کی تو خوب تعریف کرتے ہیں، مگر دین کی خدمت کرنے والوں کے لیے حوصلہ افزائی کے دو بول بھی نہیں کہتے۔
یاد رکھیے! ایک سچا، مخلصانہ جملہ کسی داعی، معلم، مصنف یا خطیب کے لیے نئی ہمت بن سکتا ہے۔ آپ کی دعا، آپ کی قدر دانی اور آپ کے محبت بھرے الفاظ اس کے قدم مزید مضبوط کر سکتے ہیں۔ اگر ہم نیکی پھیلانے والوں کا حوصلہ بڑھائیں گے تو وہ مزید اخلاص کے ساتھ دین کی خدمت کریں گے، اور اس خیر کا اجر ان شاء اللہ ہمیں بھی ملے گا۔
اہل قرآن کے لیے اشعار:
جو قرآن کی خوشبو زمانے میں بکھیرتے ہیں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہی دلوں کے اندھیروں میں چراغ پھیرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان کے حوصلوں کو اپنے لفظوں سے جِلا دو،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ دین کے مسافر ہیں، انہیں دعا دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا والوں کی تعریف تو سبھی کرتے ہیں،۔۔۔۔۔۔۔۔
آؤ اہلِ دین کی بھی قدر کرنا سیکھیں۔۔

📖 قرآنِ پاک کی تجوید: گھر بیٹھے سیکھیں! 📖​کیا آپ اپنے بچوں کو بہترین تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک سکھانا چاہتے ہیں؟ سبیل القر...
19/07/2026

📖 قرآنِ پاک کی تجوید: گھر بیٹھے سیکھیں! 📖
​کیا آپ اپنے بچوں کو بہترین تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک سکھانا چاہتے ہیں؟ سبیل القرآن اکیڈمی لایا ہے آپ کے لیے ایک بہترین موقع!
​✨ خاص آفر: 10 دن کا تجوید کورس بالکل مفت!
⚠️ نوٹ: یہ موقع صرف 5 دن کے لیے محدود ہے، آج ہی اپنی سیٹ محفوظ کریں!
​⏳ فری ٹرائل کے لیے ابھی اپنی سیٹ بک کروائیں:
👉 https://wa.me/923183397487?text=Free%20Class
​📞 رابطہ: 923183397487+

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خولہ منیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to خولہ منیر:

Shortcuts

Share

Category