22/12/2025
آج جی پی ایس سرلہ میں سالانہ امتحانات کے نتائج کےموقع پر تقریب تقسیم انعامات تقریب منعقد کی گئی جس میں مہمان خصوصی چیرمین پی ٹی سی و کسان کونسلر جناب محمد خالد عباسی تھے ـ انھوں نے بہترین نتائج پر سٹاف جی پی ایس سرلہ کو خراج تحسین پیش کیا اور پوزیشن ہولڈر طلبا کی داد رسی کرتے ہوئے انہیں نقد انعام پیش کیا ـ سٹاف جی پی ایس سر لہ ان کی سکول اور
اور بچوں کے ساتھ دل لگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اس کے ساتھ کمیونٹی ممبر محمد آصف عباسی صاحب نے بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے بچوں کی کارکردگی کو حوصلہ افزا الفاظ میں سراہا سٹاف جی بی ایس سرلہ تمام والدين اور کمیونٹی کا ممنون و مشکور ہے