Hazara 22

Hazara 22 sell products

19/02/2020
19/02/2020
ڈیرھ اسماعیل خان موبائل وین کے قریب دھماکہ اہلکار شہید۔۔۔۔۔
18/02/2020

ڈیرھ اسماعیل خان موبائل وین کے قریب دھماکہ اہلکار شہید۔۔۔۔۔

مانسہرہ تھانہ خاکی کی حدود میں واقع گاؤں بھیرکنڈ میں زمین تنازعہ پر جھگڑا 42 سالہ شخص کو قتل کردیاگیا جنکہ دوزخمی۔قتل ھو...
17/02/2020

مانسہرہ تھانہ خاکی کی حدود میں واقع گاؤں بھیرکنڈ میں زمین تنازعہ پر جھگڑا 42 سالہ شخص کو قتل کردیاگیا جنکہ دوزخمی۔قتل ھونے والا پرویز ولد ولی محمد جبکہ زخمیوں میں غلام مرتضی اور شاہنواز شامل ھیں۔تھانہ خاکی میں اشفاق۔وقاص۔سجاد اور سرفراز کے خلاف مقدمہ درج۔ملزمان فرار

17/02/2020

مانسہرہ۔ بھیرکنڈ ہائی سکول کے باہر دو گروپوں کے مابین تصادم،ایک بزرگ سمیت تین افراد قتل، پولیس موقع پر پہنچ گئی

16/02/2020

اخبار بیچنے والے بھائیوں سے گزارش ہے کہ
وہ جس گھر میں اخبار دینے جاتے ہیں بل بجا کر کسی شخص کے ھاتھ میں تھما دیا کریں
گیٹ کے نیچے سے اندر پھیکنا یا گیٹ کے اوپر سے پھکینا نا کریں
اللہ کے نام اور جو قرآن کی آیات مبارکہ اس میں تحریر ہوتی ہیں انکی بےادبی ہوتی ہے

16/02/2020

تھانہ میر پور کی حدود اسپدار میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب آپریشن کر پر مبارک باد پیش کرتے ہیں الیان اسپدار شکریہ

Address

UET Chowk College Road Mandian Abbottabad
Abbottabad
02002

Telephone

+923115855800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara 22 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hazara 22:

Shortcuts

Share

Category