06/08/2026
حروفِ شمسی و قمری کی وضاحت
حضرت مولانا قاری نور محمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کاوش نورانی قاعدہ میں لین کی تختی شمسی و قمری کی ترتیب سے ہی مرتب فرمائی ہے، پہلے چودہ حروفِ شمسی اور پھر باقی چودہ حروفِ قمری لائے ۔۔۔
قرآن کریم سے ان کی امثال جزم (سکون) کی مشق کے آخر میں قمری اور تشدید کی دو مشقوں میں شمسی کی امثال لائے ( بدقسمتی سے ہمارے نوے فیصد مدرسین حضرات طلباء کو یہ سبق بالکل بھی نہیں سمجھاتے)
ہم نے اپنی کاوش رحیمی نورانی قاعدہ کے سبق نمبر 13 لام کے قاعدے کے ذیل میں لام کے پُر باریک پڑھنے کے بارے امثال کے بعد لام کا ادغام (شمسی حروف) اور لام کو اظہار (قمری حروف) لایا اور ان سب کی بالترتیب 14/14 امثال بھی درج کی ہیں۔۔۔
حروفِ_شمسی_و_قمری
&_Qamri #
Huroof e Lain, Tajweed Rules, Learn Quran, Quran Learning, Quran Recitation, Raheemi Noorani Qaida, Wao Lain, Yaa Lain,
حروف لین ، #تجوید #قرآن سیکھیں
#تجوید
Muhammad Sajid Raheemi
مؤلف :- رحیمی نورانی قاعدہ