Ekonomix

Ekonomix

Share

To share research techniques, interested researchers may visit techonomics 205 for detailed analysis

Photos from Ekonomix's post 05/08/2024

غلط پالیسیوں کا خمیازہ عوام بھگت رھی ھے۔ حکومت صرف بھاشن دے رھی ھے

Photos from Ekonomix's post 02/08/2024

نوے کی دھائی کے اوائل میں توانائی کےبحران اور حکومت وقت کی توانائی ترجیحات میں عدم دلچسپی اور غیر موثر پالیسیوں پر ایک لیکچر کے دوران میں نے جب اپنے تخمینہ اور تجزیہ کی روشنی میں انے والے دنوں میں بجلی فی یونٹ 60 -70 روپے ھونےکے بارے میں اپنا اندازہ سٹوڈنٹس کے سامنے پیش کیا تو وہ فرط حیرت سے اچھل پڑے کیونکہ اسوقت یہ بات ناقابل یقین لگتی تھی۔ فی یونٹ بجلی کی قیمت 3 روپے سے ذیادہ نہ تھی۔ تب کی اور بعد میں انے والی حکومتوں نے کبھی بھی اس نازک مسئلہ کو اپنی ترجیحات میں شامل نہ کیا۔ کک بیکس اور کمیشن پالیسی نے ملک کو اج اس نہج پر پہنچا دیا ھے کہ غریب بجلی کے بلوں کی وجہ سے خود کشی کر رھاھے۔ مسئلہ کو اب بھی کوئی سنجیدہ نہیں لے رھا بلکہ راوی چین ھی چین لکھتا ھے۔

09/04/2023

Pakistan ranks 92nd out of 116 countries on the list of International Poverty Index (ANI). Still no voice from parliament for poor dumbfounded masses.

11/09/2022

Captivating Tarbela Lake

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Abbottabad