14/08/2026
آزادی کا اصل جشن یہ ہے کہ ہم خود کو اور اپنے ملک کو بہتر بنانے کا عہد کریں۔ آج کے جدید دور میں آپ کا ہنر ہی آپ کی سب سے بڑی طاقت ہے جو آپ کو حقیقی معنوں میں بااختیار اور آزاد بناتا ہے۔
جیم اکیڈمی کی جانب سے آپ سب کو یومِ آزادی بہت مبارک! 🇵🇰