Islamic Knowledge in Urdu

Islamic Knowledge in Urdu

Share

This is islamic knowledge in Urdu my page. Designed: Islamic videos, Tilawat e Quran,

19/02/2025

Well come Ramadan ♥️

15/01/2025

مُحَمَّدٌ رَّسُوۡلُ اللّٰهِ‌ ؕ وَالَّذِيۡنَ مَعَهٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَى الۡكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَيۡنَهُمۡۖ

14/01/2025

فَاِذَا قَرَاۡتَ الۡقُرۡاٰنَ فَاسۡتَعِذۡ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيۡطٰنِ الرَّجِيۡمِ
🎙️Abdul Rehman masood


07/09/2024


12/06/2023

حالیہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تقریبا30فی صد اضافہ کیاگیا اور مزدور کی کم ازکم اجرت 32000روپے مقرر کی گئی ہے ۔
ملک کی 75 سالہ تاریخ میں آج تک بجٹ کے بعد یہ اعلان نہیں کیا گیاکہ ہمیں نماز پڑھانے والےائمہ کرام اورعلماء کرام کی تنخواہوں میں اضافہ کیاجارہاہے
پٹرول 150روپے لیٹر تھاتوجتنی تنخواہ امام کی اس وقت تھی آج پٹرول 260 پر بھی تنخواہ اتنی ہی ہے ۔۔
امام کی تنخواہ جس کی دینی تعلیم شاید ایم اے کےبرابر ہولیکن اسے ایک مزدور کی اجرت کے برابر بھی تنخواہ نہیں مل رہی ہے کیا ہمیں اس بارے میں سوچنے کی ضرورت نہیں ہے ؟؟؟
ایک وقت تھالوگ سالانہ گندم کی کاشت پر امام صاحب کاحصہ انکے گھر پہنچایا کرتے تھے آج حالت یہ ہے کہ ایک ایک گھر والے پانچ پانچ چکرلگواکر روزانہ کل کاکہہ کر پانچویں دن یہ جواب دے رہے ہم خود مل لیں گے۔۔
معاشرے میں دین کی خدمت کرنے والے علماء کا لوگوں کو جو احساس ہے وہ کسی سے چھپا نہیں اور اگر امام صاحب اپنے حق میں آواز اٹھائیں تو ان پر لالچی ہونے کافتوی لگ جاتاہے ۔۔
دوسری طرف اگر کوئی امام مسجد حالات بہتر کرنے کے لیے مسجد کے ساتھ کوئی اور کام کرنا چاہیں تو وہ الگ سے فتوے لگ جاتے ہیں ۔
آج اگر کسی کی تنخواہ پچاس ہزار ہے وہ اوور ٹائم لگائے تو اس کی مجبوری ہے لیکن پندرہ بیس ہزار تنخواہ لینے والا امام اگر گھر کا نظام نہیں چل رہا تو وہ کوئی کام نہ کرے۔۔؟ کیسا منافقانہ رویہ ہے یہ ۔
کیونکہ کسی کا کیا پتہ وہ کسی وقت بھی امام صاحب کو بلانے آ جائے اور بلانے والا دم یا تعویزات یا ختم وغیرہ کے لیے لے جارہاہے کسی کا دل کرے تو خدمت کرے نہیں تو امام صاحب اتنی بڑی تنخواہ کس کام کی لے رہے ہیں ۔۔؟

شادی بیاہ ختم وغیرہ کا اہتمام بڑی دھوم دھام سے اور جب امام کی خدمت کی باری آئے تو جیب ساتھ نہیں دیتی ۔۔
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ فرماتے ہیں علماء کرام کو رزق کی فکر سے آزاد کر دو ورنہ انہیں نمازوں میں بھی نماز کی نہیں اپنے گھر کی فکر ہو گی۔۔

ایسی پوسٹ پڑھ کر لوگ اپنے دل سے ضرور کہتے ہیں کہ صحیح لکھاہے۔
لیکن کوئی سو میں دو یا تین والدین کے تربیت یافتہ علماء سے محبت اور دین کا درد رکھنے والے اس پر عملی قدم اٹھاتے ہیں۔
خدارا اس بارے میں لازمی اپنا کرادر ادا کریں ۔

28/05/2023

الله کے 99 نام ہیں
آپ کے ذہن میں کون سا نام آیا ہے..؟

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Abbottabad