GHS Boi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Boi, School, Boi, Abbottabad.
Operating as usual
Best Player Of The Boi Zone.
Syed Afaq Shah. GHS Boi
سالانہ ڈسٹرکٹ مقابلوں میں گورنمنٹ ہائی سکول بوئی کی کرکٹ ٹیم نے زون کا فائنل میچ جیت لیا۔
Wellplayed All Guys.
Best Wishes
Sultan Mehmood Abbottbad
سلطان محمود کے کرکٹ کیریئر پہ نظر ڈالی جائے تو اس کھلاڑی نے کرکٹ میں بڑی محنت اور لگن سے ٹیپ بال کی دنیا میں اپنا لوہا منوايا ہے اکثر اس کھلاڑی کو میدان میں اکیلے الڑتے دیکھا ہے.👍🏼👍🏼⭐
سلطان محمود کے نے اپنے کیریئر کا آغاز 2012 میں گورنمنٹ ہائی سکول بوئی کی کرکٹ ٹیم سے کیا اور شاندار كارگردگی کا مظاہرہ کیا اس وقت ٹیم کے کوچ زارداد صاحب جو GHS Boi میں سینئر ٹیچر ہے وہ تھے انہوں نے سلطان محمود کا ٹیلنٹ دکھا تو انہوں نے مشورہ دیا کے آپ اکیڈمی جوائن کرو۔⭐⭐
پھر سلطان محمود نے خوب محنت کی آخر کار وہ وقت آن پنچا پاکستان انڈر 17 کی ٹیم میں سلیکٹ ھوے اور قومی ٹیم کے ساتھ England کا دورہ کیا وہاں بھی شاندار پرفارمنس دی۔
حسب روایت جو پاکستان میں ٹیلنٹ کے ساتھ ہوتا آہا رہا سفارش نہ ہونے کی و وجہ سے قومی ٹیم میں جگہ نہ بنا سکے۔
اس کے بعد سلطان محمود نے ٹیپ بال کی دنیا میں قدم رکھا اور 2018 میں ٹیپ بال شروع کی اس وقت ضلع ایبٹ اباد کے ٹاپ الراونڈر میں انکا شمار ہوتا ہے.⭐⭐⭐
ولیج لیول کرکٹ میں 2018 میں جب سلطان محمود نے عباسی 11دیولی بانڈی کی کپتانی کی ذمداری لی تو اس وقت ٹیم کے کئی نامی گرامی پلیئر ریٹائر ہو گئے تھے جن میں فرمان علی۔ شہزاد اقبال۔سجاد علی۔ ذاکر جمیل وغیرہ۔بلکل نوجوان ٹیم تھی اور اپنی کپتانی میں ککمنگ کا عید کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب ہوے۔👍🏼
اس کے بعد سلطان نے اسی ینگ ٹیم کے ساتھ کئی مرتبہ فائنل اور سیمی فائنل تک اپنی ٹیم کو پنچایا اور ہمیشہ دیکھا گیا کے میدان میں اکیلا ہی ڈٹ کے کھڑا رہا۔👌
اجکل سلطان محمود آل پاکستان اوپن ٹیپ بال کے پلیئر کی حثیت سے کھیل رہے ہے انہوں نے اوپن کرکٹ کا آغاز 2019 میں مری سے کیا اور آج دکھا جائے مری ہزارہ اور پنجاب میں سلطان محمود اک بہترین الررونڈر مانے جاتے ہے۔⭐
ککمنگ کی طرف سے ٹیپ بال اوپن کهیلنے والے سجاول ریاض کے بعد یہ دوسرے کھلاڑی ہے۔
اللّه پاک بھائی کو قدم قدم پہ کامیاب کریں۔🌷❤
Proud Of Hazara.Proud Of Kukmang.
Best Of Luck.👍🏼👍🏼
Sultan Mehmood Abbottabad 🏏🏏
سرکاری سکولوں میں داخلہ کیوں لیں!
صوبہ بھر میں سرکاری سکولوں میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2023 سے شروع ہو رہا ہے۔ اس وقت پورے صوبے میں تقریباً 60 لاکھ بچہ زیر تعلیم ہے۔
گورنمنٹ سکولوں میں اس وقت تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ کوالیفائیڈ اساتذہ موجود ہیں۔
سرکاری سکولوں میں والدین کو کسی قسم کی کوئی فیس ماسوائے بورڈ فیس اور معمولی داخلہ فیس کے کوئ فیس نہیں۔
آپکو تمام کتب مفت میں ملیں گی۔ کوئ سٹیشنری کے نام پر پیسے نہیں دینے پڑیں گے۔
برخلاف پرائیویٹ سکولوں کے جہاں پر نہ کتب مفت ہیں اور نہ ہی داخلہ فری۔ وہاں والدین سے کبھی نوٹس کے نام پر ، کبھی ماہانہ ٹیسٹ کے نام پر اور کبھی دیگر چیزوں کے نام پر پیسے لئیے جائیں گے۔ پرائیویٹ سکولوں نے اب تمام سٹیشنری بھی اپنے سکول میں ہی رکھی ہوئی ہے اور والدین کو مجبورا ادھر سے ہی خریدنی پڑتی ہے۔
آئیں سرکاری سکولوں میں داخلہ لیں۔
پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بوئی 👍۔
Blood group determine test today class 9th
Sajid Ali (SST) receiving appreciation certificate from respected principal Faiz Aziz sb
Necessary instructions about practical datesheet
ایکس پرنسپل عبد الرشید صاحب 13 اکتوبر کو گورنمنٹ ڈگری کالج بوئی سے ریٹائر ہوئے اور آج خالق حقیقی سے جا ملے، انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی کامل مغفرت فرمائے آخرت کے تمام مراحل ان کے لئے آسان فرمائے اہلیہ اور بیٹیوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
حسنین فاروق جی ایچ ایس بوئی ڈسٹرکٹ چیمپین۔
حافظ فیاض عزیز صاحب پرنسپل جی ایچ ایس بوئی کی محنت اور لگن کی وجہ سے بوئی سکول کا یہ بہت بڑا اعزاز ھے۔جملہ سٹاف کی طرف سے بہت بہت مبارک ھو۔اور یہی حسنین فاروق جماعت نہم کے بورڈ امتحان میں اپنے سکول کا ٹاپر بھی ھے۔اللہ پاک مزید ترقیاں دے اور نظر بد سے بچاۓ۔
Husnain Farooq Class 10th, Ehsan ul haq Class 9th (green) and Saif Ali Class 9th (blue) Got 1st position in monthly test receiving prize from their respected teachers Sajid Ali, Faisal Suleman and Muhammad Fida respectively.
Monthly test result and bazm.e.adab program GHS BOI
Today our respected Sir Syed Sheraz Hussain shah retired from his service.We will remember his remarkable services for this institution and whole education department kp.
Congratulations to Sir Faiz Aziz for taking charge of GHS Boi today. Best wishes to him.
گورنمنٹ ہائی سکول بوئی کا ایک اور اعزاز۔
ہونہار طالب علم سید احسان الحق شاہ نے پاکستان نعت کونسل انٹرنیشنل کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول ککمنگ میں منعقد مقابلہ میں شاندار کامیابی۔
Congratulations to Taimoor Tariq on securing 969 marks in Annual examination of BISE Abbottabad 2022 . Muhammad Farman and Zafeer Ahmed also secure 861 and 828 marks respectively. Congratulations to all the staff of GHS Boi.
جناب محمد تنویر صاحب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایبٹ آباد تعینات۔ ویلکم سر
سید شیراز حسین شاہ صاحب کو ہیڈ ماسٹر کی پوسٹ پر GHS BOi میں منتخب ہونے پر پورے سٹاف کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہے۔
Raja Mohammad Fareed ,, very famous teacher and 1000 of star maker of Boi School, , we all students proud of him,
May Allah shower his countless blessings with good health and long life.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Abbottabad
Mandian
Abbottabad, 22040
The Army Burn Hall College (ABHC) is one of the leading institutions of the country. It is located in the middle of the beautiful city of Abbottabad.
IFG School Kakul
Abbottabad, 22010
Welcome to Islamic Foundation Grammar School. We are Located in heart of Kakul.
Moolia Tehsil/district Abbottabad
Abbottabad
اسلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
FAHMULISLAM School System Abbottabad
Abbottabad, 22010
Quality Education is our Commitment, Moral Values are our Destination
56XQ+6JH, Khyber Pakhtunkhwa
Abbottabad, 22010
Quality Education + Best Results in BISE I ETEA-MDCAT I FUNG. PG to 12th Boys/Girls +Hostel Facility
Muqadas Tower, Near Small Industry Chowk, Mansehra Road Mandian
Abbottabad
Sarhad Group of Colleges is providing education for F.Sc (Pre Eng, Pre Med...) DAE (Civil, Electrical, Electronics and Telecom). Our Colleges are Sarhad Group of Colleges, Sarhad College of Technology, Sarhad College of Business Administration.
Abbottabad, 22010
Well renowned Institute that offers you to become a tremendous learner under the single roof.