Online quraan teacher

Online quraan teacher

Share

اللہ نگہبان

24/01/2026
24/12/2025

کیا آپ یا آپ کے بچے قرآنِ پاک درست طریقے سے سیکھنا چاہتے ہیں؟
تو خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو Um-e-Madni Online Quran Academy میں —
جہاں قرآن کی تعلیم، سہولت اور اعتماد کے ساتھ دی جاتی ہے۔

ہم دنیا بھر میں Zoom اور Microsoft Teams کے ذریعے آن لائن قرآن کی تعلیم فراہم کرتے ہیں۔

ہمارے کورسز میں شامل ہیں:
📖 بنیادی نورانی قاعدہ
📖 ناظرہ قرآن مع تجوید
📖 حفظِ قرآن مع تجوید
📿 بنیادی دعائیں، کلمے اور نماز کی تعلیم
📘 قرآن کا ترجمہ

اور خاص بات!
Also giving special classes to those who can’t understand and write Urdu —
اردو بھی سکھاتے ہیں ایسے بچوں کو جو اردو لکھنا یا پڑھنا نہیں جانتے۔

تو ہمیں کیوں چُنیں؟
کیونکہ ہمارے پاس ہیں اعلیٰ تعلیم یافتہ مرد اور خواتین اساتذہ،
عمر کی کوئی حد نہیں،
One-to-One اور Group Classes،
اور کلاس کا وقت اور دن آپ کی مرضی سے۔

تو پھر انتظار کس بات کا؟
آج ہی جوائن کریں اور حاصل کریں
🎁 3 دن کی فری ڈیمو کلاسز!

📞 Call & WhatsApp: +92 311 574 6293
📧 Email: [email protected]

Um-e-Madni Online Quran Academy
جہاں قرآن سیکھنا ہو آسان، مؤثر اور محبت کے ساتھ 🌙

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Abbottabad
Abbottabad