14/08/2022
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اُترے
وہ فصلِ گُل جِسے اندیشہ٘ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے،وہ کھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی مجال نہ ہو
تمام اہل وطن کو75واں یومِ آزادی مبارک ہو🇵🇰
work work & work
14/08/2022
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اُترے
وہ فصلِ گُل جِسے اندیشہ٘ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے،وہ کھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی مجال نہ ہو
تمام اہل وطن کو75واں یومِ آزادی مبارک ہو🇵🇰
02/08/2022
Morning Assembly glimpses
25/07/2022
نرسری تا پنجم داخلے شروع
24/06/2022
Annual exam 2022 in gps shamlai
12/01/2022
**** اعزاز ****
ھیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول شملائی جناب عطاءارحمان صاحب کے بیٹے حذیفہ رحمان نے سپیشل ایگزام ایف ایس سی(پارٹ-I) میں 511 نمبر لیکر ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
ہم انکو اور انکی فیملی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
30/12/2021
SDEO Battagram Dabang officer mirsamad khan sb
17/07/2021
اج جی پی ایس شملاٸ کے بچوں نے داخلہ مہم کے سلسلے میں شملاٸ بازار میں انرولمنٹ واک کیا ۔جو نیو بنسیر سے شروع ھو کر شملاٸ بازار سے گزرتا ھوا کوہستان کالونی میں احتمام پزیر ھوا۔واک میں جی پی ایس شملاٸ کے بچوں کے علاوہ اساتذہ کرام ہیڈ ماسٹر جی ایچ ایس ھل ۔پراٸمری اساتذہ والدین پی ٹی سی کمیٹی اور عوامی نماٸندوں نے شرکت کی
13/07/2021
خو شخبری
گورنمنٹ پرائمری سکول شملا ئ جو کہ علاقے کا ایک بہترین سکول ھے میں اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ کی زیر نگرانی داخلے جاری ھیں۔اپنے لخت جگر کو آج ہی داخل کرکے ذمہ دار والدين ہونے کا ثبوت دیں۔
30/06/2021
30/06/2021
آج جی پی ایس شملائی (سرکل بٹہ موڑی) میں سالانہ نتاٸج کا اعلان کیا گیا اور ایک سادہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد بھی کیا گیا۔جس میں پی ٹی سی کے چٸرمین نے بھی شرکت کی۔اول، دوم اور سوم آنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کٸے گۓ۔
27/06/2021
خیبرپختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کا نئے تعلیمی سال 22-2021ء میں پڑھائی جانے والی نئی درسی کتابوں/مضامین کی لسٹ جاری!!