Saifia School System

Saifia School System

Share

دینی و دنیوی تعلیم ایک ساتھ | ہاسٹل کی سہولت بھی موجود ہے

13/03/2026
19/02/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یکم رمضان سحری: 5:24
یکم رمضان افطاری: 6:00
سیفیہ سکول سسٹم مین کمپس تکیہ کاکول ایبٹ آباد

11/10/2025

saifia education system students syed saif ali shah

24/09/2025

For contact us
03485828819

13/08/2025

🎤🎤🎤 *توجہ فرمائیں* 🎤🎤🎤

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

الحمد لله ہمارے پاس مسجد/ادارہ کے لیے سولر سسٹم پہلے سے موجود ہے، جس سے بجلی کا خرچ کافی کم ہوا ہے۔ دن کو تو دھوپ میں ہمارا نظام چل جاتا ہے لیکن رات کے وقت اور بادل یا بارش کی صورت میں ہمارا نظام صحیح طریقے سے نہیں چل سکتا۔ بچوں کی پڑھائی اور رہائش میں مسئلہ پیش اتا ہے۔

اس سسٹم کے مکمل اور مؤثر استعمال کے لیے ہمیں ایک اچھی کوالٹی کی بیٹری درکار ہے، تاکہ دن رات بلا تعطل بجلی فراہم ہو سکے۔

مارکیٹ ریٹ کے مطابق اس بیٹری کی قیمت تقریباً تین لاکھ روپے بنتی ہے۔ اس ضرورت کو آسانی سے پورا کرنے کے لیے ہم نے مشورہ کیا ہے کہ تمام علماء سیفیہ اپنے مادر علمی کے لئے فی سبیل اللہ فی کس 1500 روپے تعاون کریں، تاکہ یہ نیکی کا کام جلد مکمل ہو سکے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے اس مشترکہ عمل کو قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔
ایزی پیسہ

03219674547 MUHAMMAD NAZIR
03475766557 HAFIZ HABIB UR REHMAN
03449651121 ABD UL HAMEED ABBASI

تعاون کے بعد پرسنل (03085741058) میں ضرور میسج کریں تا کہ اندازہ ہو جائے کہ کتنا فنڈ جمع ہو چکا ہے۔

آپ کے تعاون اور دعا کے منتظر،

*[ منجانب:اراکین سیفیہ علماء کونسل مین کیمپس تکیہ کا کول ایبٹ آباد]*

09/08/2025

🎤🎤🎤 *توجہ فرمائیں* 🎤🎤🎤

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

الحمد لله ہمارے پاس مسجد/ادارہ کے لیے سولر سسٹم پہلے سے موجود ہے، جس سے بجلی کا خرچ کافی کم ہوا ہے۔ دن کو تو دھوپ میں ہمارا نظام چل جاتا ہے لیکن رات کے وقت اور بادل یا بارش کی صورت میں ہمارا نظام صحیح طریقے سے نہیں چل سکتا۔ بچوں کی پڑھائی اور رہائش میں مسئلہ پیش اتا ہے۔

اس سسٹم کے مکمل اور مؤثر استعمال کے لیے ہمیں ایک اچھی کوالٹی کی بیٹری درکار ہے، تاکہ دن رات بلا تعطل بجلی فراہم ہو سکے۔

مارکیٹ ریٹ کے مطابق اس بیٹری کی قیمت تقریباً تین لاکھ روپے بنتی ہے۔ اس ضرورت کو آسانی سے پورا کرنے کے لیے ہم نے مشورہ کیا ہے کہ تمام 🎤🎤🎤 *توجہ فرمائیں* 🎤🎤🎤

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

الحمد لله ہمارے پاس مسجد/ادارہ کے لیے سولر سسٹم پہلے سے موجود ہے، جس سے بجلی کا خرچ کافی کم ہوا ہے۔ دن کو تو دھوپ میں ہمارا نظام چل جاتا ہے لیکن رات کے وقت اور بادل یا بارش کی صورت میں ہمارا نظام صحیح طریقے سے نہیں چل سکتا۔ بچوں کی پڑھائی اور رہائش میں مسئلہ پیش اتا ہے۔

اس سسٹم کے مکمل اور مؤثر استعمال کے لیے ہمیں ایک اچھی کوالٹی کی بیٹری درکار ہے، تاکہ دن رات بلا تعطل بجلی فراہم ہو سکے۔

مارکیٹ ریٹ کے مطابق اس بیٹری کی قیمت تقریباً تین لاکھ روپے بنتی ہے۔ اس ضرورت کو آسانی سے پورا کرنے کے لیے ہم نے مشورہ کیا ہے کہ تمام احباب سے گزارش ہے کہ فی سبیل اللہ فی کس 1500 روپے تعاون کریں، تاکہ یہ نیکی کا کام جلد مکمل ہو سکے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے اس مشترکہ عمل کو قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔
آپ کے تعاون اور دعا کے منتظر،
[ اراکین علماء سیفیہ مین کیمپس تکیہ کا کول ایبٹ آباد] سیفیہ اپنے مادر علمی کے لئے فی سبیل اللہ فی کس 1500 روپے تعاون کریں، تاکہ یہ نیکی کا کام جلد مکمل ہو سکے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے اس مشترکہ عمل کو قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔
آپ کے تعاون اور دعا کے منتظر،
[ اراکین علماء سیفیہ مین کیمپس تکیہ کا کول ایبٹ آباد]

02/08/2025

Hafiz Muneeb, the brilliant student of Saifia Education System, shares his thoughts.
This student completed the memorization of the Holy Qur’an in just five months

15/05/2025

الحمدللہ! آج ہم اس دینی ادارے کا تعارف کروا رہے ہیں جو جامعہ سیفیہ محمدیہ تکیہ کاکول ایبٹ آباد کی ایک فعال برانچ ہے۔
جامعہ سیفیہ محمدیہ متصل بلال مسجد پی او ایف حویلیاں کینٹ

🔹 50 سے زائد طلبہ حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
🔹 درسِ نظامی (عالم کورس) بھی کامیابی سے جاری ہے
🔹 طلبہ کے لیے رہائش، ہاسٹل، اور تین وقت کا مفت کھانا
🔹 ہفتہ وار ادبی پروگرام، نعت، تقاریر اور مکمل قرآن سنانے کی سعادت
🔹 ناظمِ اعلیٰ: جناب قاری محمد رفاقت علی صاحب (2000ء سے تاحال خدمت میں مصروف)

🤲 آپ کا تعاون، کسی بچے کی زندگی سنوار سکتا ہے!

اگر ہر فرد یا دو افراد مل کر صرف ایک بچے کی کفالت کی ذمہ داری لے لیں، تو یہ نہ صرف ایک نیکی کا عظیم ذریعہ ہے بلکہ ہماری اور ہمارے والدین کی مغفرت کا بھی سبب بن سکتا ہے۔

❤️ آئیے! ایک بچے کی کفالت کا عزم کریں...
کیونکہ یہی عمل دنیا میں برکت اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

📞 رابطہ: 0310 4858819
🏫 وزٹ کریں: جامعہ سیفیہ محمدیہ، بلال مسجد، بی او ایف حویلیاں کینٹ

05/05/2025

الحمدللہ! سیفیہ محمدیہ ایجوکیشن سسٹم میں 300 سے زائد مستحق طلبہ و طالبات زیرِ تعلیم اور زیرِ کفالت ہیں۔
ہم نہ صرف معیاری دینی و دنیاوی تعلیم مہیا کرتے ہیں بلکہ مفت رہائش، کھانا پینا اور دیگر بنیادی ضروریات بھی ادارے کی طرف سے فراہم کی جاتی ہیں۔

یہ سب آپ جیسے مخیر حضرات کی دعاؤں، تعاون اور عطیات سے ممکن ہو رہا ہے۔

🤝 آئیں! مستحق بچوں کی کفالت میں ہمارا ساتھ دیں۔
🌱 آپ کا تھوڑا سا تعاون ان کے روشن مستقبل کی ضمانت بن سکتا ہے۔

📞 رابطہ: 03219674547
📍 پتہ: مین کیمپس، تکیہ کاکول، ایبٹ آباد

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Abbottabad