Pak Education & information gate

Pak Education & information gate Education information and new updates,
books, past papers And materials regarding to test and exams.

05/08/2026

18 ہزار 981 طلبہ و طالبات نے پشاور بورڈ کے اسلامیات کا پرچہ فیل کیا

Send a message to learn more

اللہ پاک ہم سب کو کامیاب کریں اچھے نمبروں سے (آمین)
03/08/2026

اللہ پاک ہم سب کو کامیاب کریں اچھے نمبروں سے (آمین)

☺️*جب تک 8 کے آٹھ بورڈز کا رزلٹ تیار نہیں ہوتا تب تک کسی بھی بورڈ کا رزلٹ جاری نہیں کیا جائے گا**رزلٹ اگست میں متوقع*👆
20/07/2026

☺️*جب تک 8 کے آٹھ بورڈز کا رزلٹ تیار نہیں ہوتا تب تک کسی بھی بورڈ کا رزلٹ جاری نہیں کیا جائے گا*
*رزلٹ اگست میں متوقع*👆

19/07/2026
پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ نےبالاکوٹ اور مانسہرہ میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں میں شفافیت نہ ہونے پر محکمہ تعلیم مان...
19/07/2026

پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ نےبالاکوٹ اور مانسہرہ میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں میں شفافیت نہ ہونے پر محکمہ تعلیم مانسہرہ کو عدالت طلب کر لیا

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ ایبٹ آباد جناب افتخار الغنی صاحب نے چوکیدار تقرری کے آرڈرز جاری کر دیے
16/07/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ ایبٹ آباد جناب افتخار الغنی صاحب نے چوکیدار تقرری کے آرڈرز جاری کر دیے

سوشل میڈیا پر آج ہونے والے ایس ایس ٹی جنرل کا پیپر زیر گردش ہیں ،اگر واقعی ایسا ہے تو یہ کمیشن کی ٹرانسپیرنسی پر سوالیہ ...
09/07/2026

سوشل میڈیا پر آج ہونے والے ایس ایس ٹی جنرل کا پیپر زیر گردش ہیں ،اگر واقعی ایسا ہے تو یہ کمیشن کی ٹرانسپیرنسی پر سوالیہ نشان ہے اور غریب ،قابل اور شریف کنڈیڈیٹس کے حق پر ڈھاکہ ہے ،کمیشن کو اس چیز پر توجہ دینی چاہیے اور روکتام کیلئے موثر اقدامات کرنے چاہئیں 👇👇

ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں نو سالوں کے بعد ایم پی ایز کے چہتوں اور سفارشی کلاس فور کے آ رڈر جاری کر دیے۔۔۔۔۔حقدار منہ تکتے رہ گئ...
05/07/2026

ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں نو سالوں کے بعد ایم پی ایز کے چہتوں اور سفارشی کلاس فور کے آ رڈر جاری کر دیے۔۔۔۔۔حقدار منہ تکتے رہ گئے
ٹیسٹ و انٹرویو صرف برائے نام تھا
ای ڈی او موصوف ایم پی ایز کو خوش کرنے کے بعد عمرہ پر روانہ

New Jobs Islamabad PoliceASI 223 PostsConstable 1334 Posts announced
24/06/2026

New Jobs Islamabad Police
ASI 223 Posts
Constable 1334 Posts announced

Address

Abbottabad

Telephone

+923275761168

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Education & information gate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share