28/03/2025
ان الدین یسر (بے شک دین آسان ہے)
گاؤں عثمان آباد میں عید کے موقع پر سال کے دوران فوت شدگان کے لئیے نماز عید کے بعد مسجد میں ہی اجتماعی دعا ہوتی ہے۔
اہلیان گاؤں نے گزشتہ کئی سالوں سے یہ رسم ختم کی ہوئ ہے کسی فوتگی والے گھر میں جا کر دعا کا اہتمام نہیں کیا جاتا۔
الحمد للہ